yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر کوچ خوشی سے سرشار

Yes 1 Webmaster May 19, 2015 1 min read
Waqar Younis
Share this:
Waqar Younis
Waqar Younis

کراچی : ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر وقار یونس بھی خوشی سے سرشار ہیں، پاکستانی کوچ نے کہا کہ6سالہ طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد یہ موقع آنے سے بڑھ کر کوئی اور خوشی نہیں ہوسکتی۔

بی بی سی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں میچز نہ ہونے کا ہم نے بہت زیادہ نقصان اٹھایا، اس دوران ہمارے اسٹیڈیمز ویران اور کھلاڑی بھی دلبرداشتہ ہوگئے۔ سابق کپتان نے کہا کہ میں کئی روز سے میڈیا میں زمبابوین ٹیم کے دورئہ پاکستان کی حمایت اور مخالفت کے بارے میں پڑھ رہا ہوں،میرے خیال میں ہمیں مثبت سوچ اختیار کرنے کی ضرورت ہے،کبھی نہ کبھی تو ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ شروع کرنی ہے،کہیں نہ کہیں سے اس کی ابتدا ہوگی لہذا اگر یہ آغاز زمبابوے کے ذریعے ہوا تو اس سے اچھی بات اور کیا ہوسکتی ہے۔وقار یونس نے امید ظاہر کی کہ یہ پہلا قدم آنے والے برسوں میں دیگر ٹیموں کے لیے بھی راستہ کھول دے گا اور حالات یقیناً بہتری کی جانب جائیں گے۔

سابق پیسر نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کے بارے میں منفی سوچ موجود اور ہماری ساکھ کو نقصان پہنچا ہے، امید ہے کہ اس مختصر سیریز سے دنیا کو واضح طور پرمثبت پیغام جائے گا۔پاکستانی ٹیم کے کوچ نے کہا کہ مجھے اپنے کھلاڑیوں اور خاص طور پر ان نوجوانوں کی خوشی کا بخوبی اندازہ ہے جو ابھی تک اپنے ہی میدانوں میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکے،ان کے لیے یہ ایک تاریخی موقع ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی ون ڈے کپتان اظہرعلی، احمد شہزاد، اسد شفیق، عمراکمل، حارث سہیل، جنید خان اور کئی دیگر پلیئرز نے اس عرصے میں انٹرنیشنل کرکٹ شروع کی جب پاکستان میں میچز معطل رہے۔

آف اسپنر سعید اجمل نے اب تک اپنے 113 ون ڈے انٹرنیشنل میں سے صرف 3ہوم گراؤنڈز پرکھیلے ہیں۔وقار یونس نے کہا کہ میں خود زمبابوین ٹیم کی پاکستان آمد پر بہت زیادہ پُرجوش ہوں، میں بنگلہ دیش جانے سے قبل قذافی اسٹیڈیم گیا تھا اور اب دوبارہ جانا ہوا،مجھے ایک واضح فرق نظرآیا اور یقین ہے کہ جب پہلا میچ ہوگا تو دنیا کو شائقین کا زبردست جوش وخروش دکھائی دے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Qaim Ali Shah
Previous Post کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے، قائم علی شاہ
Next Post راجہ بشارت، چوہدری سکندر گوندل، ندیم مہر، چوہدری عامر اور مرزا ندیم کا ایک خوبصورت انداز
Raja Basharat Jazbi,Group Photo

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.