yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت کو کمزور کرنے والوں کے عزائم ناکام ہو گئے: وزیراعظم

Yes 1 Webmaster May 15, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کا چھوٹے کاشتکاروں کے لئے قرضہ سکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب اقتدار سنبھالا تو مہنگائی بڑھ رہی تھی، ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا اور کا گراف نیچے آ رہا تھا۔ مسائل کے حل کی کوششوں کا آغاز کیا ہی تھا کہ کچھ عناصر منفی نعرے لے کر نکل آئے۔ تاہم ہم نے کھوکھلے نعرے لگانے والوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ترقی کا سفر جاری رکھا۔

معیشت کو مستحکم کرنے کا عمل آج پوری رفتار کے ساتھ جاری ہے۔ اپنا پیٹ کاٹ کر مسائل کو حل کر رہے ہیں۔ توانائی کی کمی دورکرنے کے لئے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کرے۔ پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہا۔

بیرونی اور اندرونی طاقتیں اس منصوبے کو ناکم بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ ہماری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کو نظر بد سے محفوظ رکھے۔ سانحہ کراچی پر بات کرتے وزیراعظم نے کہا کہ اسماعیلی کمیونٹی کے محب وطن لوگوں کو گولیوں سے نشانہ بنایا گیا۔ سانحہ کراچی کے ملزمان کو قرار واقعی سزا ملے گی۔ دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں ہارنے والی کوئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات میں بھی پیشرفت ہو رہی ہے۔ اپنے ہمسائیہ ملک افغانستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کو ختم کریں گے۔

دہشت گردی کا نام ونشان خطے میں نہیں ہونا چاہیے۔ دہشت گردی کرنے والوں کو تیزی سے سزائیں ملیں گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت نے بڑے بڑے فیصلے کئے۔ ہم کاشت کار کی بہتری کے لئے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ چھوٹے کاشتکار پسماندگی کا شکار ہیں جن جے حالات بہتر بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔

چھوٹے کاشتکاروں کو قرضوں کی فراہمی کا مقصد نچلی سطح کے لوگوں کو خوشحال بنانا ہے۔ قرضوں کی فراہمی سے چھوٹے کاشتکاروں کو پیداوار بڑھانے کا موقع ملے گا۔ چھوٹے کاشتکاروں کو جدید تحقیق سے آگاہ کیا جائے گا۔ کریڈٹ گارنٹی سکیم کے تحت بہتر پیداواری صلاحیت حاصل ہوگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Moinuddin Haider
Previous Post اسماعیلی برادری کو ٹارگٹ کرنے والے ملک اور انسانیت دشمن ہیں: معین الدین حیدر
Next Post سانحہ کراچی کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے: پرویز رشید
Pervez Rashid

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.