yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سلطانہ اصغر کی گورنر پنچاب کا عہدہ سنبھالنے پر رفیق رجوانہ کو مبارک باد دی ہے

Yes 1 Webmaster May 11, 2015 1 min read
Rafique Rajwana
Share this:
Rafique Rajwana
Rafique Rajwana

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آرگنائز پاکستان مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر کی گورنر پنچاب کا عہدہ سنبھالنے پر رفیق رجوانہ کو مبارک باد دی ہے۔

فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلطانہ اصغر نے کہا کہ گورنر پنچاب کوجو میاں برادران نے ذمہ داریان سونپی ہیں وہ اس پر پورا اتریں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن کا ساتھ ان کے شانہ بشانہ ہو گا ۔علاوہ ازیں سلطانہ اصغر نے کہا کہ فرانس میں پی ٹی آئی کے خواتین نمائشی پروگرام کر رہی ہیں پہلے وہ تو صلع کے ساتھ آرگنائز کر لیں۔

پھر ہم دیکھیں گے کہ وہ کیمونٹی کے لئے کیا تیر مارتی ہیں ،انھوں نے کہا کہ میرے نوٹیفکیشن سے قبل چند بازاری خواتین نے کہا کہ آگر آپ کو عہدہ مل گیا تو ہمیں جوتے مارنا۔

میں جلد پیرس پہنچوں گی ۔اور انشاء اللہ ان کی خواہشات کو پایہ تکمیل تک پہنچاوں گی۔انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خواتین کو سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی۔ اپنے گریبان میں جھانکیں۔ جب وہ جھانک جائیں گی تو گھر سے باہر نہیں نکلیں گیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Chaudhry Muhammad Sarwar
Previous Post چوہدری محمد سرور کے پاکستان میں سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی ہار کی صورت میں سامنے آیا
Next Post خواجہ سعد رفیق کی رکنیت بحال ہونے پر پاکستان مسلم لیگ نون فرانس کے رہنماوں نے خوشی کا اظہار کیا
Khawaja Saad Rafique

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.