yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بالی ووڈ اداکارہ فریدہ پنٹو ہالی ووڈ فلم دی جنگل بک کی کاسٹ میں شامل

Yes 1 Webmaster May 11, 2015 1 min read
Freida Pinto
Share this:
Freida Pinto
Freida Pinto

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ فریدہ پنٹو کے مداح پریشان تھے کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ اس مرتبہ کینز فلم فیسٹیول میں نظر نہیں آئیں گی جس کی وجہ سامنے آگئی ہے اور وہ یہ ہے کہ فریدہ پنٹو ہالی ووڈ کے ہدایتکار اینڈی سیرکس (Andy Serkis) کی فلم دی جنگل بک کا حصہ بننے کی کوششوں میں مصروف تھیں اور وہ اس فلم کا کاسٹ میں شامل ہوگئی ہیں۔

زرائع کاکہنا ہے کہ فریدہ پینٹو ہمیشہ اپنے لیے فلموں کے انتخاب میں واضح طور پر کچھ چیزوں کا خیال رکھتی ہیں اور انھوںنے ہمشہ دلچسپ اور مختلف کردار منتخب کیے ہیں اس کے علاوہ وہ پہلے بھی ہالی ووڈ ہدایتکار اینڈی سیرکس کے ساتھ کام کرچکی اس لیے ’’دی جنگل بک ‘‘ میں کام کرنے کے حوالے سے بہت پرجوش تھیں ۔ اس سلسلہ میں فریدہ پنٹو کا کہنا ہے کہ میں بچپن سے ہی ’’دی جنگل بک ‘‘ نامی کتاب کو شوق سے پڑھتی رہی ہوں اورجب اس فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی تو ایسا محسوس ہوا کہ یہ میرے بچپن کا حصہ ہے

اپنے بچپن کی یادوں میں کھو گئی اداکارہ نے بتایا کہ فلم میں ان کے ساتھ اینڈی سیرکس بالو دی بئیر ، میتھیو ریز جان لک ووڈ روہن چند ماوگلی کرسٹین بیلی پینتھر بینڈیکٹ کمبربیچ شیرخان نامی ولینس ٹائیگر، کیٹ بلینچیٹ کا نامی ازدہا نومی ہیرس نشا نامی بھیڑ ، ٹام ہولینڈر ’’ تبوقی نامی گیدڑ کے کرداروں پر اپنی پرفارمنس دکھائیں گے فلم کی عکسبندی کے متعلق گفتگو کرے ہوئے فریدہ پنٹونے کہا کہ یہ چند ہی دنوں میں جنوبی افریقہ میں شروع ہوجائے گی جب کہ اسے آئندہ برس 6 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Vidyabalan
Previous Post بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن پر تھپڑوں کی بوچھاڑ
Next Post وزیراعلی نے پانی کے سنگین بحران پر کوئی بات نہیں کی ، اظہار الحسن
Izhar ul Hassan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.