yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوئی ڈیزل کے پرمٹ سے بکتا ہے تو کوئی جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگاتا ہے، عمران خان

Yes 1 Webmaster May 5, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

بشام : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن صرف انتخابات نہیں بلکہ یہ انقلاب ہوگا جب کہ کوئی ڈیزل کے پرمٹ سے بک رہا ہے تو کوئی جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگاتا ہے۔

بشام میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ یورپ میں کوئی درخواستیں لے کرکسی کے پیچھے نہیں پھرتا، ان کے مسائل ان کے گھر کے دروازے پر حل ہوتے ہیں جب کہ پاکستان میں رائج نظام اشرافیہ کا نظام ہے، جس کی وجہ سے ملک کے خوبصورت علاقوں میں ترقی نہیں ہورہی، خیبر پختونخوا میں 30 مئی کو بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں، یہ انتخابات نہیں بلکہ انقلاب ہوگا،عوام کے فنڈ عوامی نمائندوں کے پاس آئیں گے اور رکن قومی و صوبائی اسمبلی کا کام صرف قانون سازی ہوگا۔

عمران خان نے کہا کہ کوئی اسلام بیچ رہا ہے اور خود ڈیزل کے پرمٹ سے بک رہا ہے، کوئی پختونوں کا نمائندہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے، کوئی جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگاتا ہے تو کوئی لندن میں بیٹھ کر تقریروں میں رونے اور گانا گانے لگتا ہے لیکن کوئی عوام کے حقوق کے بارے میں نہیں بتاتا، وہ لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات میں لوگ اہل لوگوں کو منتخب کرائیں۔

اس سے قبل کوہستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا، ہمیں تعلیم پر خاص توجہ دینی چاہئے، تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے ، انہوں نے دھاندلی کے خلاف آواز اٹھائی اور ہمت نہیں ہاری، یہی وجہ ہے کہ این اے 125 کا فیصلہ ان کے حق میں آیا۔ ابھی انہیں مزید فرعونوں سے مقابلے کرنے ہیں، کراچی میں بھی ایک فرعون ہے۔ 2015 انتخابات کا سال ہے جس سے بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی
Next Post چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے
Ch Pervez Elahi And Ch Shujaat Hussain Meeting

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.