yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دھرنوں نے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ کر دیا، شہباز شریف

Yes 1 Webmaster May 5, 2015 1 min read
Shahbaz Sharif
Share this:
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

بہاولپور : وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ ہوا۔

بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے باعث چین کے صدر کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہوا، دھرنوں نے قوم کے قیمتی مہینے ضائع کئے، راولپنڈی اسلام آباد میٹرومنصوبے سمیت متعدد قومی منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے لیکن دن رات محنت سے کوئی مشکل اب مشکل نہیں رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کا دن ملکی تاریخ کیلئے ایک عظیم دن ہے، ایک سال قبل وزیراعظم نواز شریف نے شمسی توانائی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا لیکن دن رات کی محنت سے چین کے تعاون ایک سال سے بھی قلیل مدت میں یہ شمسی توانائی کا منصوبہ مکمل کیا گیا اور آج یہ منصوبہ شمسی توانائی سے بجلی فراہم کر رہا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ شمسی توانائی منصوبے کا دنیا کے کسی بھی منصوبے سے مقابلہ کرسکتے ہیں، چین کے تعاون سے شمسی توانائی کے 900 میگاواٹ کے پلانٹ نصب ہوں گے۔ منصوبے کی تکمیل پر چین کا شکریہ ادا کرتا ہوں، منصوبہ پاک چین دوستی کو اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے میں مدد دے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Supreme Court
Previous Post این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی
Next Post میر آف ایکرنگٹن کے زیر سرپرستی میر ہاؤس میں ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا
Mayor of Hyndburn Accrington UK

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.