yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

بھارت میں بسنے والی مذہبی اور قومی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ بارے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

F A Farooqi April 29, 2015April 29, 2015 1 min read
Minority-Rights-Protection-International-Conference
Share this:
Minority-Rights-Protection-International-Conference
Minority-Rights-Protection-International-Conference

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) بھارت میں بسنے والی مذہبی اور قومی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ بارے مختلف مذاہب پر مبنی ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کونسل ہائوس وکٹوریہ سکو یر میں کیا گیا۔ جس کے انتظامی امور کشمیر کنسرن برطانیہ ، سربت خالصہ فائونڈیشن اور نیشن ود آئوٹ سٹیٹ نے سرانجام دیے۔

کانفرنس کی سرپرستی چیرمین پارلیمینٹرین آف سیلف ڈٹرمینیشن لارڈ نذید احمد نے کی جبکہ بطور کانفرنس کنونیر رنجیت سنگھ سراءے نے سٹیج سیکرٹری کے فرایض سرانجام دیے کانفرنس کے شرکاء سے ڈاکٹر گردرشن سنگھ ڈھلوں پر وفیسر آف ہیسٹری پنجاب یو نیورسٹی چندی گڑھ، ڈا کٹر اقتدار چیمہ ڈا یر یکٹر انسٹیٹیوٹ آف لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ، پر و فیسر نذیر احمد شال سرپرست اعلی کشمیر کنسرن برطانیہ ، گراہم ولیم سن چیرمین نیشن ود آءوٹ سٹیٹ ، پروفیسر ظفر خان لیکچررمیٹرو پولیٹن یو نیورسٹی لندن ، بھارت میں خالصہ تحریک سے وابستہ گرفتار سیاسی سکھ رہنما باپو صورت سنگھ خالصہ کی صاحبزادی روپندر کور ناگرا ، چیرمین یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر را جہ افتخار احمد خان، کونسلر نریندرکور کونر ، محترمہ بلقیس صابر مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ، چیرمین آل پارٹیز برطانیہ راجہ امجد خان ، خاتون سماجی رہنما ستتندر کور ، امیدوار براءے ایم پی چار لوٹ ہودی ولا نے خصوصی خطاب کیا۔

بطور مہمان خصوصی لارڈ نذیر احمد نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں کہا کہ بھارت کے اندر ہندو ، ہندی اور ہندوستان کا نعرہ انتہا پسندی کا سب سے بڑا عملی مظاہرہ ہے ۔اقوام عالم کو مسلم انتہا پسند تو ہر سمت دکھایی دیتے ہیں لیکن بھارت میں موجود بی جے پی ، شیو سینا اور دیگر انتہا پسندوں کو زیر بحث کیوں نہیں لایا جا تا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ حق خود ارادیت ہر انسان کا فطری حق ہے اس پر کویی دوسری راءے نہیں دی جا سکتی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ ہر شخصیت اور پارٹی محض انتخابات کے قریب مسلہ کشمیر اور انسانی حقوق پر آواز اٹھا تی اور عہد و پیمان کرتی ہویی دکھایی دیتی ہے لیکن عملی سطح پر کویی خاطر خواہ تبدیلی دکھایی نہیں دے رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ ایک دن یا چند سیمنارز ، پروگرامات اور کانفرنسز سے حل ہونے والا مسلہ نہ ہے بلکہ اس کے لیے ایک مسلسل حکمت عملی اور مربوط پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ ہمیں اس بات پر غور کرنا چا ہیے کہ آنے والے انتخابات میں کیا لایحہ عمل اختیار کرنا ہوگا ۔ دنیا میں امن کے قیام اور عدل و انصاف کے لیے یکساں پالیسیز مرتب کرنا ہونگی ۔ کانفرنس سے دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہو یے کہاکہ جو لوگ انسانی حقوق اور انسانیت کی بات کرتے ہیں تو انہیں یہ قبول کرنا ہوگا کہ بھارت جو کہ نام نہاد جمہوریت کا سب سے بڑا دعویدار ہے اندرونی سطح پر انتہا پسندی ، تعصب اور شر انگیزی کو فروغ دینے میں ملوث ہے۔

انہوں نے کہاکہ ۸۳ سالہ بزرگ سکھ رہنما باپو صورت سنگھ کے بطور سیاسی قیدی گرفتاری اور ان کی فیملی کے ساتھ ناروا سلوک اقلیتیوں کے ساتھ نا انصافی اور تعصب کی بدترین مثال ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ کشمیر ی قوم اور سکھ یا تری اپنے حقوق کی پاسداری اور تحریک آزادی کے حوالہ سے ایک پیج پر ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ کشمیر دو نہیں بلکہ تین ممالک پاکستان بھارت اور چین کے درمیان ایک بہت بڑا تنا زعہ ہے جسے حل کروانے کے لیے بین الا قوامی کمیونٹی کو اپنا مو ءثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہو ں نے کہاکہ مسلہ کشمیر اور خالصتان تحریک دونوں کی ایک ہی نوعیت ہے ان دونوں مسایل کے حل کے بغیر دنیا میں امن کی کویی تحریک اپنے انجام کو نہیں پہنچ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتہا پسند ہندو تنظیمیں بھارت کے اندر مساجد ، گوردواروں اور گرجاگھروں کی بے حرمتی کرتی رہی ہیں لیکن ان کے خلاف کویی بین الاقوامی سطح پر منظم قانون سازی نہیں کی گیی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ جب تک معاشرے میں قصور واروں کو انکے کیے کی سزا یا جزا کا قانون مرتب نہیں کیا جا ءے گا تو انتہا پسندی ، دہشتگردی اور بدامنی کے واقعات رونما ہو تے رہیں گے ۔ انہو ں نے کہاکہ اسلام اور سکھ مذہب میں ایک مطابقت ضرور ہے کہ یہ دونوں ایک خدا کو ماننے والے ہیں ان کے حق خودارادیت کی تحریک میں مطابقت ہے اور مشترکہ جدوجہد سے بہتر نتایج مرتب ہوسکتے ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ بھارت زبانی طور پر تو امن کا علمبردار ہے لیکن عملی سطح پر کشمیر اور خالصتان سے وابستہ افراد کے ساتھ جو غیر انسانی اور ناروا سلوک روا رکھے ہو یے ہے اس کے قول و فعل میں تضاد اور منافقت کی زندہ مثال ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارت میں رہنے والی اقلیتوں کے جان و مال اور ایمان تک محفوظ نہیں ہیں ہر شخص کو اسکے نظریات اور طور طریقوں کے منافی عمل پر اکسایا جاتا ہے جو کہ شخصی آزادی اور اظہار خیال کے اصولوں کے بالکل معترادف ہے۔ انہو ں نے کہاکہ حالیہ انتخابات میں ہمارا یہ بھی مطالبہ ہے کہ انسانی حقوق کی پاسداری اور غیر قانونی و غیر فطری نقل و حرکت کو روکنے کے لیے بھارت پر دبا ءو ڈالا جا یے قابل حل مسایل کے لیے امن مذاکرات کے لیے امادہ کیا جا یے یہی مہذب معاشروں کی فتح اور ترقی کا اصول ہے۔

کانفرنس کے اختتام پر یہ مشترکہ قرارداد منظور کی گیی کہ بھارت کے اندر سیاسی گرفتا ر قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جا یے تحریک آزادی کشمیر اور تحریک خالصتان سے وابستہ افراد کو حق خود ارادیت دیا جا یے ۔امریکہ سے آیی ہویی با پو صورت سنگھ کی صاحبزادی روپندر کور ناگرا کو انکے والد کی سکھ کمیونٹی اور تحریک خالصتان کے لیے خدمات کے اعتراف میں چادر بھی پیش کی گیی ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Sheikh Khalid Al Ghamdi
Previous Post پاک سعودی عرب تعلقات خراب کرنے کی سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے، امام کعبہ
Next Post پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی خبر کی تصویری جھلکیاں
Pray For Shabbir Chaudhry Bhadr (7)

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.