yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یمن کے معاملے پر پاکستان نے غیرجانبدار رہنے کا موقف ترک کر دیا

Yes 1 Webmaster April 27, 2015 1 min read
Meeting
Share this:
Meeting
Meeting

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف ایک اور فوجی کارروائی شروع کرنے سے قبل پاکستان کو اعتماد میں لے گا۔

ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کوبتایاکہ جمعرات کوپاکستان کی سیاسی وفوجی قیادت کی سعودی قیادت سے تفصیلی ملاقاتوں میں یہ طے پایا کہ سعودی عرب مستقبل میں یمن کی صورتحال پرکسی بھی قسم کافیصلہ پاکستان سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے مشورے کے بعد کریگا۔ برطانیہ سے واپسی کے بعد وزیراعظم نوازشریف فوجی قیادت کیساتھ ملکرسعودی قیادت کیساتھ طے پانیوالے فیصلوں پر عملدر آمد کے طریقہ کار کو حتمی شکل دینگے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم،آرمی چیف اور دیگر حکام نے سعودی قیادت کیساتھ یمن معاملے پر کئی منصوبوں پرتبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے حکام معاملے کے اگلے مرحلے کیلیے تیار ہیں۔

پاکستانی فوجی حکام نے سعودی قیادت کو آگاہ کیا کہ’ فیصلہ کن طوفان، آپریشن کا آغاز جلد بازی میں، اہداف کی نشاندہی کے بغیر اور بغیر تیاری کے کیا گیا۔

ذرائع نے دعوی کیا کہ یمن معاملے پر پاکستان نے اپنا غیرجانبدار رہنے کا موقف ترک کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی قرارداد پر پیدا ہونے والا ابہام بھی کامیابی سے دور کرلیا گیا ہے۔

پاکستانی فوجی حکام نے سعودی قیادت کے ساتھ یمن میں زمینی کارروائی بارے بھی تبادلہ خیال کیا اورکہاکہ زمینی کارروائی کے بغیر یمن میں حکومت کی بحالی ممکن نہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Accident
Previous Post جلال پوربھٹیاں میں تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، 4 افراد ڈوب گئے
Next Post کترینہ نے شادی سے متعلق بالآخر اپنی زبان کھول ہی ڈالی
Katrina

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.