yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ابرار الحق پلے بیک سنگر بن گئے

Yes 2 Webmaster April 27, 2015 1 min read
Abrar ul Haq
Share this:
Abrar ul Haq
Abrar ul Haq

لاہور (جیوڈیسک) ابرار الحق بھی پلے بیک سنگر بن گئے۔ تفصیل کے مطابق معروف نغمہ نگار ایس ایم صادق نے بھارتی پنجابی فلم ’’عشق میرا ریلیجن‘‘ کے لیے ابرار الحق کی آواز میں دوگانے ریکارڈ کیے ہیں۔

ایس ایم صادق نے بتایا کہ ابرارالحق ہمارے ملک کی بہترین فوک آواز ہے جو ہر عمر کے افراد میں بے حد مقبول ہیں ۔ اسی لیے انھیں بطور پلے بیک سنگر دوگانے ریکارڈ کیے ہیں جو ان کے سننے والوں کو بے حد پسند آئیں گے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اسی فلم کے لیے راحت فتح علی خان کی آواز میں بھی دوگانے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ایس ایم صادق نے بتایا کہ ’’عشق میرا ریلیجن‘‘ کے علاوہ فرار سمیت متعدد بھارتی فلموں کے لیے گانے لکھ رہا ہوں۔

ان میں بھی راحت فتح علی خان سمیت دیگر سنگرز کی آواز میں گانے ریکارڈ کیے جائیںگے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ایس ایم صادق شوکت علی، عارف لوہار کی آواز میں بھی بھارتی فلموں کے لیے گانے ریکارڈ کر چکے ہیں جب کہ پچھلے سال فلم ’’جٹ اینڈ جیمز بانڈ‘‘ کے لیے انھی کے لکھے گیت بہت مقبول ہوئے تھے جن پر ایس ایم صادق بہترین نغمہ نگار کی کیٹگری کے لیے نامزد بھی ہوئے تھے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Deepika Padukone
Previous Post پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے، دیپکا پڈوکون
Next Post فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
Pak Army

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.