yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

علی رضا (کریمنلز موسٹ وانٹڈ ) کے ساتھ ایک پروگرام

F A Farooqi April 25, 2015 1 min read
Ali Raza ARY News Crime Repoter
Share this:
Ali Raza  ARY News Crime Repoter
Ali Raza ARY News Crime Repoter

شاہ بانِو میر
علی رضا (کریمنلز موسٹ وانٹڈ ) کے ساتھ ایک پروگرام
پاکستان کے معروف چینل اے آر وائی کا مشہور پروگرام “”” کریمنل موسٹ وانٹڈڈ “” کے میزبان محترم علی رضا ان دنوں پیرس تشریف لائے ہوئے ہیں ٬اس پروگرام کی شوٹنگ ان دنوں پیرس میں مختلف جگہوں پے جاری ہے٬ کل اسی پروگرام کے سلسلے میں ایک ڈنر کا اہتمام کیا گیا ـ جس کے میزبان معروف سیاسی شخصیت افضال احمد گوندل تھے٬ اس پروگرام میں تارکینِ وطن کو فرانس میں درپیش مسائل کو زیرِ بحث لایا گیاـابرار کیانی اپنی روایتی میزبانی کیلیۓ ہمیشہ سے معروف رہے ہیں ـ ان کے خوبصورت ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ـ
کیمرہ مین علی اشفاق اور یاسر الیاس نے تمام پروگرام کی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیت کے ساتھ لمحہ لمحہ کوریج کی ـ اس دوران علی رضا کی ماہرانہ رائے مسلسل شامل رہی ـپروگرام کاآغاز افضال احمد گوندل نےکیا اور علی رضا کو پیرس آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے سب سے پہلے کامران گھمن صاحب کو خطاب کی دعوت دی ـ
کامران صاحب نے بڑے مؤثر انداز میں کمیونٹی کو درپیش مسائل کا ذکر کیا ـان کے بعد سینئیر صحافی صاحبزادہ عتیق نے تفصیل سے ایک تجزیہ پیش کیا محسوس ہوا کہ ان کی پاکستانی کمینوٹی کے علاوہ فرانس کی معیشت اور موجودہ کساد بازاری پر گہری نگاہ ہےـ انہوں نے بتایا کہ فرانس میں بیروزگاری کی شرح تجاوز کر رہی ہےـ مزید ان کا کہنا تھا کہ یورپ کے سہانے خواب دیکھنے والے اپنے وطن کی دال روٹی نعمت سمجھیں وہ خوبصورت زمانہ یورپ میں بیت چکا٬ اب تارکینِ وطن کی لاشیں کشتیوں سے سمندری خوراک کا حصہ بن رہی ہیں ـ
وہی کثیر سرمایہ بیرون ملک آمد پر خرچ کرنے کی بجائے حکومتِ وقت ایسا کوئی طریقہ کار اختیارکرے کہ وہاں اس سرمائے سے یہ روزی روٹی کا اہتمام کر سکیں ـقمر بوسال سیاسی شہرت یافتہ نام انہوں نے پاکستان کموینٹی کو درپیش کئی مسائل خصوصی طور سے ایجنٹ حضرات کے ہاتھوں خوار ہونے والے پاکستانیوں کو سمجھایا کہ یہاں کچھ نہیں ہے اپنے ملک کو اپنی محنت سے سنواریں ـراجہ عجب پیرس کا سیاسی شہرت یافتہ نام انہوں نے مختصر خطاب میں معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے پاکستان میں بسنے والے لوگوں کی بہترین زندگی کیلئے دعا کی ـ
کیانی ریسٹورنٹ کے مالک ابرار کیانی نے اپنے بارے میں بتایا کہ محنت پر وقت اور سوچ صرف کریں کیونکہ یہاں محنت رائیگاں نہیں جاتی٬
پولیس کے حوالے سے طاہر اقبال صاحب نے ذاتی تجربہ بیان کیا ـخواتین میں عابدہ عمران نے پی ایچ ڈی کرنے والوں کے مسائل اور ان کے حل کو موضوع سخن بنایا ـشبانہ چوہدری نے دوسری شادی اور پہلی بیوی کے مسائل کو اپنی گفتگو کا مرکز بنایاـنینا خان نے کہا ان کے بچے اپنے اپنے تعلیمی سفر کو خیر باد کہہ کر عملی زندگی میں کامیابی سے داخل ہو چکے ہیں ـ اس لئے وہ اب وقت نکال کر اپنے وطن کے مسائل پر اپنی توجہ مبذول کرنا چاہتی ہیں٬
شاہ بانو میر نے اپنی گفتگو میں سفارت خانہ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے ذاتی تجزیہ پیش کیاـپی ایچ ڈی سٹوڈنٹس کے حوالے سے انہوں نے دو ہزار دس میں ایک طالبعلم سے ہونے والی ملاقات کا ذکر کیا جب حکومتِ وقت کے پاس بجٹ ختم ہوگیا جس سے وہ گوناگوں مسائل کا شکار رہے ـحال میں ہی ایک نیم پاگل ہونے والی خاتون کو شدید مشکل کے بعد پاکستان بھجوانے کا تزکرہ کیا ـ

Ali Raza ARY News Crime Repoter
Ali Raza ARY News Crime Repoter Dinner

 

عمر نے مختصر خطاب میں کہا کہ وہ مایوس نہیں ہے چین آج دنیا کو حیران کر چکا اپنی اقتصادی برق رفتار ترقی سے تو ہمیں بھی ان کی طرح مائکرو انڈسٹریز پر غور کرنا ہوگا ٬ پاکستان کے شہر سیالکوٹ کھیلوں کے سامان وزیر آباد کٹلری کے اعلیٰ معیار ـ فیصل آباد بہترین سوتی کپڑے کے حوالے سے اپنی پہچان دنیا بھر میں رکھتا ہے ـ انہی شعبوں کو حکومت کی سرپرستی سے مزید پھیلاؤ میں لا کر معاشی ترقی کا مربوط نظام نافذ کر کے ہم پاکستان کو مایوسی ناکامی کی دلدل سے باہر نکال سکتے ہیں ـپروگرام کے اختتام پر کی جانب سے علی رضا نے اپنے میزبان کا شکریہ ادا کیا ـ انہوں نے شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے دوسرے شمارے درمکنون کو دیکھا اور پڑھا اور اس پر کئی سوالات کئے ـ وہ حیران تھے کہ دیارِ غیر میں خواتین کا ایسا شاندار کام اس سے پہلے بہت سے سفر وہ کر چکے لیکن ان کی نگاہ سے نہیں گزراـ
در مکنون کا شمارہ دیکھ کر سب نے ہی بیحد خوشی کا اظہار کیا٬ اور مزید بہتر کام دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ـیوں بیحد خوشگوار ماحول میں کھانا شروع ہوا ـ اور قیمتی معلومات کی تقسیم کے ساتھ اپنے کامیاب اختتام کو پہنچا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Jet Plane Attack
Previous Post خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
Next Post اے آر وائی کےپروگرام کرمنل موسٹ وانٹڈ کے می‍زبان علی رضا کی پیرس آمد پر شبا نہ چوھدری سے ملاقات
Shaban Chaudhry-Ali Raza

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.