yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

میرا کی ’’ہوٹل‘‘ آئندہ ماہ نمائش کیلیے پیش کی جائیگی

Yes 1 Webmaster April 25, 2015 1 min read
Meera
Share this:
Meera
Meera

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونیوالے عالمی فلم فیسٹول میں بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی فلم’’ ہوٹل‘‘آئندہ ماہ پاکستان بھر کے سنیماؤں کے علاوہ بھارت، دبئی،انگلینڈ میں بیک وقت نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

گزشتہ دنوں اس فلم کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیایہ فلم ملک کے معروف تقسیم ادارےimgcکے توسط سے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،اس فلم میں ادکارہ میرا نے ایک یاد گار کردار ادا کیا ہے میرا کو اپنی اس فلم سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں،اس فلم کے ہدایت کار خالد حسین فلم ساز آؤٹ فیلڈ ہیں۔

اس فلم میں دو مشہور آئٹم سونگ موم بتی، جو مشہور ادکارہ اور گلوکارہ جیسمین سنڈیلا امریکا میں فلم بند کیا گیا ہے مشہور مراکشی گلوکارہ و اداکارہ ویام دھامیجی،دبئی کی ڈانسر نجلہ پاکستانی ڈانسر سارہ مغل پر کراچی میں فلم بند کیا گیا۔ فلم ’’ہوٹل‘‘ میں مشہور برازیلی بیلا ڈانسر مارٹینا پر بیلا ڈانس فلم بند کیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mamnoon Hussain
Previous Post پاکستان اور ترکی کا عالمی امور پر یکساں نکتہ نظر ہے، صدر ممنون حسین
Next Post بھارتی اور پاکستانی فنکار اسلام آباد فیشن ویک میں پرفارم کرینگے
Indian Artist

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.