yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

Yes 1 Webmaster April 24, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:
Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد سے ملک میں امن و امان کی صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے لیکن پوری قوم نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے۔

ورسک میں ایف سی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کے لئے مذاکرات شروع کئے گئے اور دہشت گردوں نے بھی پہاڑوں سے اتر کر جمہوری حکومت کے ساتھ مذاکرات کئے لیکن مذاکرات کے دوران بھی دہشت گردی کے واقعات نہ رکے جس کے بعد پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد سے ملک میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے لیکن ہماری فورسز کو اب بھی دہشت گردوں کے خلاف چوکنا رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ دہشت گرد چھپ کر ہمارے بچوں اور خواتین پر حملے کرتے ہیں۔

چوہدری نثار نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ صرف سیکیورٹی فورسز نے نہیں بلکہ پوری قوم نے مل کر کرنا ہے اورچ اور پاکستان کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آج ایک تاریخی دن ہے کیونکہ پہلی مرتبہ ایف سی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ورسک میں ہورہی ہے، پاس ہونے والے تمام کیڈٹس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاس ہونے والے تمام جوان پ پاک سرزمین کے محفوظ ہیں، اپ کے ذمے یہ مقدس پیشہ آپ کے حصے میں آ رہا ہے آپ نے پاکستان کے طول و عرض میں امن لانا ہے، آپ نے ظالم کا ہاتھ روکنا ہے اور مظلوم کا ساتھ دینا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif Meeting
Previous Post سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم
Next Post امام کعبہ نے بحریہ ٹائون لاہور کی مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کی
Sheikh Khalid Al-Ghamdi

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.