yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

چوہدری شبیر بھدرکی نماز جنازہ آبائی گاوں بھدر میں ادا کر دی گئی

F A Farooqi March 21, 2015 1 min read
Chaudhry Shabir Bhaddar
Share this:
Chaudhry Shabir Bhaddar
Chaudhry Shabir Bhaddar

پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر انتقال کر گئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر اور اے آر وائی نیوز کے فرانس سے بیورو چیف چوہدری شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔چوہدری شبیر بھدر گزشتہ کئی دہائیوں سے فرانس میں مقیم تھے ۔اورلی ائیر پورٹ پیرس پر اپنی ڈیوٹی دیتے تھے آج کل چوہدری شبیر بھدر ریٹائر منٹ کی زندگی گزار رہے تھے ۔پاک پریس کلب فرانس سمیت پاکستانی کیمونٹی فرانس کو چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر شدید دھچکا لگا ہے ۔۔پاک پریس کلب فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری رضا ۔نائب صدر مرزا خالد بشیر ۔بابر مغل ۔عاصم ایاز آرائیں ۔اور دوسرے صحافیوں نے چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدرکی نماز جنازہ آبائی گاوں بھدر میں ادا کر دی گئی ہے ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔فرانس سمیت یورپ بھر سے پاکستانی کیمونٹی کے افراد نے شرکت کی ۔تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدرجو گزشتہ روز گجرات کے نواحی موضع بھدر میں ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے تھے کی نماز جنازہ ادا کر کے تدفین کر دی گئی ہے ۔نماز جنازہ میں رشتہ داروں ،مقامی سیاسی سماجی اور مذہبی رہنماوں کے ساتھ ساتھ تارکین وطن کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میں چوہدری شبیر کوٹلہ ایم پی اے ۔چوہدری لیاقت علی بھدر سابق ایم پی اے ۔چوہدری نصر اقبال سکھ چیناں ۔چوہدری تاج دین سکھیرا۔چوہدری محمد اکرم وسن ۔چوہدری شریف وسن ۔چوہدری صفدر برنالی ،چوہدری یونس بر نالی  ،عبدالغفور مرزا ۔چوہدری سہیل بھدر ۔چوہدری سجاد خاں ۔چوہدری ریاست علی فرانس ۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

 

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Freedom Movement Kashmir
Previous Post تحریک آزادی کشمیر کے لیے نقطہ اتحاد
Next Post گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی، میگا
Meghaa

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.