yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

F A Farooqi March 21, 2015 1 min read
زاہد خا ن صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس
Share this:
زاہد خا ن صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس
زاہد خا ن صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شبیر بھدر کی وفات سے فرانس میں صحافت کا ایک باب بند ہوگیا۔ چوہدری شبیر بھدر نفیس انسان تھے انہوں نے نہ صرف قلم کی لاج رکھی بلکہ پاکستانی کمیونٹی کے مابین پل کا کردار ادا کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے کہا کہ چوہدری شبیر بھدر نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کے ساتھ ناروا سلوک نہیں رکھا وہ انتہائی شفیق شخصیت تھے۔ بڑوں کے ساتھ چھوٹوں سے بھی شفقت کے ساتھ پیش آتے۔ ان کی وفات پر دلی دکھ ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے PRO صوفی عابد نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شبیر بھدر نے سیاست اور گروپ بندی سے بالاتر ہوکر ہمیشہ کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اجمل خان ترین نے کہا کہ چوہدری شبیر بھدر کی وفات سے ہم ایک بہترین اور سچے دوست سے محروم ہوگئے۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو غریق رحمت میں جگہ دے۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے خزانچی صوفی محمد سرفراز نے کہا کہ چوہدری شبیر بھدر کے ساتھ سالوں سے دوستی ہے آج تک انہوں نے کسی کی دل آزاری نہیں کی۔ ان کی وفات پر بہت افسوس ہوا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما رانا شاہد ریاض نے چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اللہ سے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Society
Previous Post فرما نبردار گدھے ۔۔۔۔۔۔عوام
Next Post تحریک آزادی کشمیر کے لیے نقطہ اتحاد
Freedom Movement Kashmir

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.