yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے

Yes 1 Webmaster March 21, 2015 1 min read
Shah Rukh Khan
Share this:
Shah Rukh Khan
Shah Rukh Khan

ممبئی (جیوڈیسک) آئی پی ایل 2012 کے میچ کے دوران سیکورٹی گارڈ کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے اور بچوں کی موجودگی میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف 2 سال بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 کے آئی پی ایل میں کلکتہ نائٹ رائیڈراور ممبئی انڈین کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان ایک سیکورٹی گارڈز سے الجھ پڑے تھے اور اس دوران انہوں نے گارڈ کو اسٹیڈیم میں موجود بچوں کے سامنے مغلظات بکیں۔

اسٹیڈیم میں پیش آنے والے واقعے کے بعد اس کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا گیا تھا جس نے 2 سال گزرنے کے بعد تحقیقات مکمل کرتے ہوئے شاہ رخ خان کے خلاف نہ صرف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے بلکہ بالی ووڈ اسٹار کے خلاف اتنے عرصے تک مقدمہ درج نہ ہونے کی تحقیقات کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخان کے خلاف جوینائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 2012 میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے سکیورٹی گارڈ سے توہین آمیز سلوک کرنے پر شاہ رخ خان کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں داخلے پر 5 سالہ کی پابندی بھی عائد کی تھی جو تاحال برقرار ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Indian Fashion Week
Previous Post بھارتی فیشن ویک کے پہلے دن خوبرو ماڈلز کی دلکش ملبوسات کی نمائش
Next Post حصص مارکیٹ میں مندی، 31500 کی حد دوبارہ گر گئی
Karachi Stock Exchange

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.