yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جسم فروش

Yes 1 Webmaster March 17, 2015March 17, 2015 1 min read
Prostitutes
Share this:
Prostitutes
Prostitutes

تحریر : شاہ فیصل نعیم
نابلد اس سے کے میرے ان الفاظ سے کتنے نئے لوگوں کو روزگار کے طریقوں سے آگاہی حاصل ہو گی اور پہلے سے برسرِپکار کتنے بے روزگار ہوں گیں؟ کتنوں کو حیا کی چادر میسر آئے گی اور کتنےبغیر سوچے سمجھے بے حیائی کی دلدل میں کود پڑیں گے ؟ کتنے اربابِ اختیار کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہو گا اور کتنے اسے معمول کی ایک خبر جان کر بے حس بنے رہیں گے ۔۔۔۔۔مجھے نہیں علم اس سے کچھ ہو گا یا نہیں مگر میں اپنی ذمہ داری ضرور نبھاؤں گا۔ یہ کوئی رات کے ایک بجے کا وقت ہے میرے سیل فون پہ ایک دوست کا میسج نمودار ہوتا ہے۔

“جلدی سے ہاسٹل کے باہر آؤ”۔ اب میں بغیر سوچے سمجھے کہ معاملہ کیا ہے ہوسٹل کے باہر پہنچ جاتا ہوں۔ سامنے دوست موٹر سائیکل لیے کھڑا ہے۔وہ مجھے سے کہتا ہے: “جلدی سے موٹر سائیکل پہ بیٹھ جاؤ”۔ “یار تو آج سارے کام بڑی جلدی میں کر رہا ہے۔ چل جلد ی میں مجھے بتا دے کے معاملہ کیا ؟ ہم اس وقت کہا جار ہے ہیں”؟”ایک دوست کی برتھ ڈے ہے اور کیک لینے جا نا ۔۔۔۔۔۔اور مزید کوئی سوال نہیں ۔۔۔۔پہلے ہی بہت لیٹ ہو چکے ہیں۔

اب میں اور میرا دوست برکت مارکیٹ گھوم رہے ہیں مگر دکانیں بند ہو چکی ہیں اور کیک نہیں مل رہا ۔ ادھراُدھر سے پوچھنے پر ایک صاحب بتاتے ہیں کہ گلبرک سے پتا کر لو یہاں سے تو اس وقت کیک نہیں ملے گا۔ ہم گلبر گ کا رخ کر لیتے ہیں۔ہم سڑک سے گزرتے ہوئے ادھر اُدھر دیکھ رہے ہیں کہ شاید کوئی اللہ کا بندہ اس وقت دکان کھولے بیٹھا ہو۔ کوئی دکان تو نہیں ملتی مگر وہاں ایک عجیب سا واقعہ پیش آتا ہے۔ ہم سے کچھ فاصلے پر ایک لڑکی کھڑی ہے جو ہر رکتی گزرتی گاڑی کے پاس جاتی ہے اور گاڑی کا شیشہ نیچے ہوتا ہے لڑکی اور گاڑی والے کے درمیان کچھ الفاظ کا تبادلہ ہوتا ہے۔ لڑکی پیچھے ہٹتی ہے گاڑی کا شیشہ اُوپر ہوتا ہے گاڑی چلی جاتی ہے اور لڑکی واپس فٹ پاتھ پر آکر اپنا لباس سنوارنے لگتی ہے۔ میں اور میرا دوست یہ تماشا دیکھ رہے ہیں۔میں دوست سے کہتا ہوں: “یار ایک کب کا بج چکا ہے اور یہ لڑکی پتا نہیں کتنی ضرورت مند ہے کہ ابھی تک ہر آتے جاتے کے سامنے دامن پھیلا رہی ہے۔۔۔۔۔یار تم ذرا موٹر سائیکل اس لڑکی کے پاس لے چلو۔

وہ موٹر سائیکل لڑکی کے پاس روک دیتا ہے۔ لڑکی ہنستے ہوئے ہماری طرف دیکھتی ہے اور کہتی ہے: “صاب ! آپ اس علاقے میں نئے لگتے ہو۔۔۔راستہ تو نہیں بھول گئے کہیں”؟ “جناب آپ سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں”۔ میرا دوست میری طرف اشارہ کرتےہوئے لڑکی کی بات کا جواب دیتا ہے۔ “جی صاب پوچھو کیا پوچھنا ہے “؟ “میں اور میرا دوست کافی دیر سے ایک عجیب تماشا دیکھ رہے ہیں جو آپ اور یہاں رکتی گاڑیوں کے درمیان جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں جو سمجھ آئی وہ یہ ہے کہ آپ بہت ضرورت مند ہیں ۔۔۔۔۔۔۔تبھی تو اتنی رات گئے تک دستِ سوال دراز کر رہی ہیں۔

“دیکھو صاب مجھے کچھ بھی کہو ۔۔۔۔۔۔مگر بھیک مانگنے کا الزام مجھے پر مت لگاؤ۔۔۔۔۔۔اس کام کے لیے تیرے ملک کے حکمران کافی ہیں جوآئے دن کشکول تھامے آئی ایم ایف کے دروازے پر جا صدا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔میں ایسی نہیں ہوں”۔ “آپ بھیک نہیں مانگ رہے “؟ “بالکل نہیں”۔ “تو پھر ہر رکتی گاڑی کے پاس کیا لینے جاتے ہیں”؟ “کتنا بھولا ہے تمہارا دوست سمجھاؤ کچھ اسے۔۔۔۔کہ رات کو اس وقت سڑکوں پر بھیک مانگنے والے نہیں ملتے “۔ وہ میرے دوست کو متوجہ کرتے ہوئے کہتی ہے۔ “بھیک مانگنے والے نہیں تو ۔۔۔۔۔اور کون ملتے ہیں اس وقت “؟ وہ مسکراتے ہوئے کہتی ہے: “جسم فروش ملتے ہیں اس وقت صاب۔۔۔۔۔۔۔جو ہر رکتی گاڑی کے نیچے ہوتے شیشے کے سامنے جھکتے ہیں۔۔۔۔۔۔گر کسی کو پسند آجائیں تو گاڑی کا دروازہ کھل جاتا ہیں ۔۔۔۔۔۔ورنہ ہم واپس آکر کپڑے سنوار لیتے ہیں۔

جسم فروش کا لفظ سنتے ہی میرے دوست پر پریشانی چھا جاتی ہےاور وہ مجھے کہتا ہے: “یار کہا رک گیا ہے ؟ مروائے گا تو ۔۔۔۔۔چل چلیں”۔ “یار کوئی نہیں مارے گا ہمیں۔۔۔۔۔۔۔ہم کوئی غلط کام تو نہیں کر رہے”۔ “او میرے بھائی یہاں ابھی پولیس والے آگئے نا ۔۔۔۔۔۔تو ہمارا اتنی رات گئے ایک لڑکی کے ساتھ کھڑا ہونا ہی جرم ثابت ہو گا۔۔۔۔پھر تیری دلیلیں وہاں کام نہیں آئیں گی”۔ وہ میرے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے چلنے کے لیے کہتا ہے۔ “یار دو منٹ بس”۔ میں پھر سے لڑکی کی طرف متوجہ ہوتا ہوں:
“آپ کوا پنی عزت کی کوئی پروا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔آپ کے گھر والے آپ کو روکتےنہیں اس سے”؟

“صاب عزت کسے پیاری نہیں ہوتی ؟ مگر کچھ رشتے عزت سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں جن کو بچانے کے لیے عزت کی بازی ہارنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔رہا گھر والوں کا سوال توخدا نے کوئی ایسا رشتہ باقی نہیں چھوڑا جس کو میری وجہ سے بدنامی کا سامنا کرنا پڑے ۔۔۔۔۔بس ایک فالج زدہ ماں ہے جس کے وجود کی بقا کے لیے میں اپنا جسم بیچتی ہوں۔

باتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ دور سے ایک بی ایم ڈبلیو آتی دکھائی دے رہی ہے ۔ وہ مجھے سے کہہ رہی ہے : “صاب دعا کرنا کوئی گاہک مل جائے میری ماں ابھی تک بھوکی ہے”۔ گاڑی ہم سے کچھ فاصلے پر رکتی ہے وہ بھاگ کر شیشے کے سامنے جھکتی ہے، شیشہ نیچے ہوتا ہے گاڑی میں موجود شخص چند ایک باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔گاڑی کا دروازہ کھل جاتا ہے ۔۔۔۔۔وہ گاڑی میں بیٹھ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔دروازہ بند ہوتا ہے ۔۔۔۔۔گاڑی چلنے لگتی ہے اور چلتے چلتے نظروں سے غائب ہوجاتی ہے۔ میں سوچوں میں گم وہاں کھڑا ہوں۔۔۔۔۔۔میرا دوست مجھے موٹر سائیکل پر بیٹھنے کو کہہ رہا ہے۔۔۔۔۔۔میرا دوست مجھے نصیحتیں کرتے ہوئے بائیک چلا رہا ہے مگر میں ابھی تک اُس لڑکی کے آخری الفاظ پر اٹکا ہو ا ہوں۔ “صاب دعا کرنا کوئی گاہک مل جائے میری ماں ابھی تک بھوکی ہے”۔ سوچ رہاہوں کہ دعا کروں یابد دعا کروں؟

Shah Faisal Naeem
Shah Faisal Naeem

تحریر : شاہ فیصل نعیم

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Crying Women
Previous Post میری ماں میرے انتظار میں
Next Post 21ویں صدی کا انسان ترقی و خوشحالی مگر.. ڈر.. ڈر..ڈر.. ؟؟
Development

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.