yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سپین کے سرکاری سکولوں میں مذہبی قانون لاگو۔ ہر مذہب کا بچہ سکول سے اپنے مذہب کی تعلیم حاصل کر سکے گا

Yes 1 Webmaster March 6, 2015 1 min read
Zahid Mustafa Paris
Share this:
Zahid Mustafa Paris
Zahid Mustafa Paris

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کے سرکاری سکولوں میں مذہبی قانون لاگو۔ ہر مذہب کا بچہ سکول سے اپنے مذہب کی تعلیم حاصل کر سکے گا۔ ہسپانوی سکولوں میں سرکاری طور پر مذہبی تعلیم حاصل کرنے کی سہولت کا قانون لاگو کرنے پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق سپین کے 1992 کے آئین میں یہ قانون شامل تھا کہ مقامی سکولوں میں دوسرے مذاہب کے بچے اپنی مذہبی تعلیم حاصل کر سکیں لیکن تارکین کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے اس قانون پر عمل درآمد نہ ہو سکا۔ 26 نومبر 2014کو اس قانون میں ترامیم کی گئیں اور 25 فروری 2015 کو یہ قانون لاگو کر دیا گیا۔

مذہبی تعلیم کے اس قانون کی آئینی ترامیم BOE-299 میں شائع کر دی گئی ہیں جس کے مطابق تمام مذاہب کے بچے سرکاری اور نیم سرکاری سکولوں میں اپنی مذہبی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ مسلمان بچوں کے لئے اسلامی تعلیم کے چھ کورس رکھے گئے ہیں جن سے وہ اپنی مذہبی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونگے۔

تمام اسلامی تعلیم قرآن اور سنت کے عین مطابق ہو گی، اس میں کسی بھی خاص مسلک کی تعلیم شامل نہیں ہے۔ سپین بھر میں مقیم پاکستانی فیملیزنے پاکستانیوں کی فلاحی، مذہبی، سماجی اور سیاسی جماعتوں کے نمائندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس قانون سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمان بچوں کے بہتر مستقبل اور ان کو اسلامیات سے بہرہ مند کرنے کے لئے اکھٹے ہوکر کام کریں۔

سپین میں مذہبی تعلیم کا قانون پاس ہونے کے بعد مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور حکومت سپین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post رات کی تاریکی میں صدارتی فرمان شریف برادران کی دھاندلی کا حربہ ہے، عمران خان
Next Post میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں
Shahbaz Sharif

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.