yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

عروف چائلڈ سٹار ردا عاصم کو بھی پرائیویٹ سیکٹر کی سب سے مہنگی ترین ڈرامہ سیریل مور محل میں کاسٹ کر لیا گیا

Yes 1 Webmaster March 4, 2015March 4, 2015 1 min read
Rida Asim
Share this:
Rida Asim
Rida Asim

جدہ( نوید فاروقی) معروف چائلڈ سٹار رداعاصم کو بھی پرائیویٹ سیکٹر کی سب سے مہنگی ترین ڈرامہ سیریل مور محل میں کاسٹ کر لیا گیا. نجی ٹی وی چینل کے لئے تیار کی جانیوالی ڈرامہ سیریل مور محل جسے اے اینڈ بی پروڈکشنز تیار کررہی ہے اس میں چائلڈ سٹار رداعاصم کو بھی ان کی فنی قابلیت کو دیکھتے ہوئے شامل کرلیا گیاہے ردا عاصم نے گذشتہ روز اس سیریل کو سائن کیا ہے ردا عاصم نے ہمارے بیورو چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ایک ڈرامہ سیریل( کس سیکہوں) پی ٹی وی ہوم سے ہر اتوار کی رات 8 بج کر 5 منٹ پر آن ائیر ہوتا ہے

اسی ڈرامہ سیریل کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس نئے سیریل مور محل میں مجھے کاسٹ کیا گیا ہے مجھے بہت زیادہ خوشی ہے کہ میں پرائیویٹ سیکٹر کی سب سے مہنگی ترین ڈرامہ سیریل کا حصہ بننے جارہی ہیں اس میں ان کا کردار بہت دم دار ہے جس سے مجھے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا کھل کر موقع ملے گا اس سیریل کے لیے ابتک عمران احمد، جاناں ملک،فضا علی ،میشا شفیع کوکاسٹ کر لیا گیا ہے جبکہ اداکارہ میرا بھی اس میں گیسٹ کریکٹر کرینگی۔ ہدائیتکار سرم دسلطان کے مطابق اس سیریل پر تقریباً 8 کروڑ روپے لاگت آئے گی جس میں مہنگے ترین کالباس اور لوکیشنز استعمال کی جائیگی اس ڈرامے کو سرمد صہبائی نے لکھا ہے ان دنوں اس کی کہانی پر بہت زیادہ توجہ دی جارہی ہے

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Saira Arshad and Ms Noreen
Previous Post سائرہ ارشد کے اپنی دوست میک اپ آرٹسٹ مس نورین کے ساتھ چند دلکش انداز کی تصویریں
Next Post تارکیں وطن کو اب سستی کال کی سہولت جلد میسر ہو گی، نوشہ رحمان
Affordable Calls for Overseas

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.