yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائدلیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    بین الاقوامی خبریں
    • لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائدلیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ کی ایکشن فلم فوکس کا باکس آفس پر پہلا نمبر

Yes 2 Webmaster March 4, 2015 1 min read
Will Smith
Share this:
Will Smith
Will Smith

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ اداکار ول سمتھ اور خوبرو اداکارہ مارگوٹ روبے کی اداکاری سے سجی فلم فوکس 27 فروری کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنی۔ رومانس، کامیڈی اور ایکشن سے سجی فلم اب تک 18عشاریہ 7ملین ڈالرسمیٹ چکی ہے۔

باکس آفس پر ٹاپ کرنے والی فلم سے ول سمتھ کی کئی امیدیں وابستہ ہیں۔ ہالی وڈ باکس آفس پر دوسرا نمبر دھواں دھار ایکشن سے سجی فلم کنگزمین دی سیکرٹ سروس کا ہے۔

جو 11عشاریہ 9 ملین ڈالر کما چکی ہے۔ تیسرے نمبر پر اینیمیٹڈ فلمThe SpongeBob Movie: Sponge Out of Water ہے۔ جو اب تک 10.8 ملین ڈالر سمیٹ چکی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Punjab Assembly
Previous Post پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہیں دگنا کرنے کی سفارش
Next Post 10 اور 11 مارچ کو چوتھی عالمی حلال کانفرنس و نمائش منعقد ہوگی
Khalil-ur-Rehman Khan

Related Posts

لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد

لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد

October 23, 2026
امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.