yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں؟

Yes 1 Webmaster March 3, 2015 1 min read
Jawed Siddiqi
Share this:
Islam
Islam

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی
سب ہی مانتے ہیں کہ اسلام اَمن و سلامتی کا دین ہے ، اسلام صرف اپنے ماننے والوں کے لئے نہیں بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کے لئے امن اور سلامتی کا علمبردار ہے بلکہ یوں کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اسلام پوری انسانیت کی فلاح و بہبود کا طلبگار ہے۔اسلام کی رحمت تو اس کائنات کے ہر چرند، پرند، اور ہر چیز کے لئے عام ہے۔ انسان تو انسان رہے، جانوروں کے حقوق کا درس بھی ہمیں اسلام میں ہی ملتا ہے۔آج بھی اور جب بھی آپ کا دل چاہے تاریخ کے دریچوں کو جھانک کر دیکھ لیں کہ سیدنا محمد رسولِ کریم ۖ کے اسوۂ حسنہ کو پیش نظر رکھ کر سلطنتوں کو استحکام بخشنے والے ایسے ایسے رول ماڈل گزرے ہیں جن پر تاریخ کو آج بھی ناز ہے اور اُمت کو فخر۔

سیدنا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس جب کبھی عامل کے ظلم کی شکایت ملتی یا بیت المال میں خیانت کی تو اس کو بر طرف کر دیتے اور وہاں دوسرا عادل حاکم بھیج دیتے، آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر عرض کرتے: ” آپ خوب جانتے ہیں اے اللہ! یقینا میں نے ان کو رعایا پر ظلم کرنے اور بیت المال میں غصب یا نقصان کرنے کا حکم نہیں دیا تھا۔ اس لئے مجھے معاف فرما دینا۔”

مگر آج کل کی روایات بہت مختلف نظر آتے ہیں۔ غصے سے پھٹ پڑنا، جذبات میں بہہ جانا اور پھر اِدھر اُدھر منھ مارنا، یہ تمام عوامل اسلام اور مسلمانوں کے نہ صرف خلافِ فطرت ہیں بلکہ اس کی روح کو بھی سلب کر لینے والے ہیں۔ فہم و فراست، بصارت و بصیرت جو کبھی قومِ مسلم کی شان و پہچان اور اُمتِ وسط ہونے کی دلیل تھی، اور جس کی شاہراہ ہدایت زمین و آسمان تک وسیع تھی، جس کی ایک نگاہی سے بدل جاتی تھیں قوموں کی تقدیریں، یہ میراث یہ متاع کہاں کھو گئی۔ جس کی قوتِ ایمانی سے لرز جاتے تھے حریفوں کے دام و دَر، جس کی ہئیت سے کانپ اٹھتے تھے دشمنوں کے کلیجے، یہ حقیقتیں یہ سچائیاں کس کھوہ میں کھو گئی ہیں۔

یہ اب بتانے کی ضرورت نہیں بلکہ ہم اور آپ سبھی واقف ہیں کہ ہم نے دینار و درہم اور مال و دولت کے عوض وہ بیش قیمت تاج اپنے سروں سے اُتار پھینکا ہے جس کی بدولت ہم دوسروں سے ممتاز و سرفراز تھے۔ ظاہر ہے جب کسی قوم کا سب کچھ لُٹ جائے تو اسے غصہ بھی آئے گا، جذبات کے سمندر میں بہنے بھی لگے گی، اندھوں کی طرح اِدھر اُدھر ہاتھ پائوں مارنے پر مجبور ہوگی۔

جب اس طرح کی صورتحال کسی قوم کی ہو جاتی ہے تو دوسری قومیں اسے محکوم بنا لیتی ہیں اور محکوم قوموں کا مزاج اسی طرح بدل جاتا ہے جس طرح آج قوم مسلم کا بدل گیاہے۔نیل کے ساحل سے لے کر تابہ خاک کا شغر اُمت مسلمہ کا مزاج گواہ بھی ہے اور اپنی حالت پرماتم کناں بھی ہے۔ برصغیر کے حالات سے توآپ واقف ہی ہیں، گو کہ دنیا کا کوئی بھی خطہ ایسا نہیں ہے جہاں مسلمانوں کے حالات اپنے ماضی کے حالات کا منھ نہ چڑا رہے ہوں۔جبکہ ہمیں سیرتِ نبوی ۖ کی مبارک روشنی میں یہ پیغام ملتا ہے کہ:
بچھڑے ہوئے دلوں کو ملائو تو بات ہے
اُجڑے ہوئے گھروں کو بسائو تو بات ہے
ہنستے ہوئوں سے ہنسنا ہنسانا کمال ہے
لیکن جو رو رہے ہیں انہیں ہنسائو تو بات ہے
ہے زندگی وہی جو ہو اوروں کے واسطے
دُکھ درد دوسروں کا بٹائو تو بات ہے

آج جگہ جگہ مصنوعی تنازعے کھڑے کر دیئے گئے ہیں، پولیس اور انتظامیہ میں تعصب کا زہر گھولا گیا، وقتی اور جذباتی مسائل میں مسلمانوں کو الجھایا گیا۔ ان میں قیادت کا بحران پیدا کیا گیا بلکہ یوں کہیئے کہ مسلمانوں میں مخلص قیادت کوپیدا ہی نہیں ہونے دیااور اس پر الزام یہ کہ مسلمان جذباتی ہیں، سنجیدہ کوئی کام ہی نہیں کرتے۔بے شک مسلمانوں کے کچھ فیصلے جذباتی تھے

جس کے نتیجے میں وہ آج تک ایک باعزت قوم یا گروہ کے طورپر اُبھر نہ سکے اور نتیجہ ابھی تک بھگت رہے ہیں ۔بہرحال مسلمانوں کے لئے آزمائش کوئی چیز نہیں ، ان کی ساری تاریخ ہی آزمائشوں سے بھری پڑھی ہے۔ اسلامی تاریخ نے تو وہ منظر بھی دیکھاہے جب دجلہ و فرات خون سے سرخ ہو گئے تھے۔ صبر و تحمل، حکمت و دانائی، فہم و فراست جس قوم کی میراث ہو اسے کوئی بھی کیسے فنا کر سکتا ہے۔ وقت پڑا ہے، وقت کاکام گزرنا ہے گزر ہی جائے گا۔

اس وقت ملک کی سیاست نئی کروٹ لے رہی ہے جس کے نتیجے میں سیکولر کردار کی نئی تصویر عام آدمی کے روپ میں اُبھر سکتی ہے، بشرطیہ کوئی ٹھوس حکمتِ عملی اور مثبت لائحہ عمل سامنے ہو۔ ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہماری قیادت کا عمل زیادہ تر جذباتی رہا۔ جذباتی مسائل میں خود بھی الجھتی رہی ہے اور ملت کو بھی اب تک الجھائے رکھا۔اب جذباتی آندھیاں چلانے اور طوفانوں کے جھکڑ چلانے کا نہیں رہا۔ اب تک بہت سے طوفان مسلمانوں کے سروں سے گزر چکے ہیں۔ قیادت کا نام ہے تبدیلی کے حقیقت پسندانہ خواب کا۔

صحیح قیادت وہی ہے جو موجود کو بدلنے کا خواب بھی دکھائے اور حوصلہ بھی پیدا کرے اور بدقسمتی یہ ہے کہ ملت کی سرگرمیوں میں آج کل جذبات آگے آگے نظر آتے ہیں اور ہماری قیادت پیچھے پیچھے کا کردار پیش کر تی رہتی ہے بلکہ اس وقت کی صحافت و دانشوری کاکام بھی زیادہ تر صرف عوامی جذبات کی ترجمانی تک ہی محدود ہوکر رہ گیا ہے۔شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ:
تمنائوں میں الجھایا گیا ہوں
کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں

میرا خیال ہے کہ ایک سچا مسلمان ہی اچھا انسان ہوتا ہے۔ ہم مسلمان تو ہیں مگر اچھے انسان نہیں۔پوری دنیا میں ایک ارب سے زائد مسلمان ہونگے مگر وہ ایک قوم نہیں بن سکے۔ مسلمان قوم تفرقوں ، نسلوں ، ذاتوں، مذہبی گروپوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ یورپ میں بھی بہت ملک ہیں مگر لگتا ہے کہ وہ ایک ملک ہے ہم اتنے زیادہ مسلمان ہیں مگر اپنے لئے اپنے اللہ کے لئے کچھ نہیں کر سکے۔پوری دنیا میں کوئی ذلیل و خوار ہو رہا ہے تو وہ مسلمان ہی نظر آتا ہے۔پہلے مسلمان ایک قوم تھے انہیں ایک ملک کی تلاش تھی، اب ان کے پاس ملک ہے مگر قوم کی تلاش ہے۔

بہر صورت اس وقت جو بھی ہے، جیسی بھی ہے قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسلمانوں کے اندر سنجیدہ مزاج پیدا کرے، عوام کو جذبات کے سمندر میں بہنے نہ دے بلکہ ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ سوچنے اور کام کرنے کی صلاحیت پیدار کرے، اسی میں قوم کی بھی اور قیادت کی بھی بھلائی مضمر ہے۔اب یاد رکھیں کہ جو لوگ نوشتۂ دیوار پڑھنے سے انکار کر دیتے ہیں تو انہیں وقت اسی طرح ٹھوکریں مار مار کربے حس اور بے جان بنا دیتاہے جس طرح آج قوم مسلم ہے۔اب بھی وقت ہے کہ مسلمانوں کے سوچنے سمجھنے والے لوگ نوشتۂ دیوار پڑھنے کی کوشش کریں گے اور مسلمانوں کو مسلمان ہونے والی مسلسل سزائوں سے نجات دلانے کی کوئی دور رس حکمتِ عملی تیار کریں اور یہ بھی یاد رکھیں کہ آج جو کچھ کر رہے ہیں کل اس کا گن گن کر حساب بھی دینا ہے اللہ کے دربار میں۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sarwar Siddiqui
Previous Post اس انداز سے بھی سوچئے
Next Post کہ ہم بھی ہیں متلاشی انصاف کے!
Hafiz Muhammed Faisal Khalid

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.