yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مدرآف پی ٹی آئی کہلوانے کا کسی کو حق نہیں ہے۔چوہدری منور جٹ

F A Farooqi February 26, 2015February 27, 2015 1 min read
Munawaar Jutt
Share this:
Munawaar Jutt
Munawaar Jutt

پیرس ۔ نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منور جٹ نے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انساف کا کارکن ہوں میری حق میں قصیدہ گوئی لکھنے کو کسی کو کوئی حق نہیں میں ان آدمیوں سے نہیں جس کو قصیدہ گوئی سے بے وقوف بنانے کی کوشش کی جائے تاکہ میں حق کی آواز بلند نہ کرؤں میرا واضع موقعف ہے کہ مدرآف پارٹی کا دعوی پارٹی اصولوں کے خلاف ہے ہم کسی کو یہ حق نہیں دیتے کہ وہ اپنے آپ کو مدرآف پی ٹی آئی کہلوائے اور ہماری توہین کا موجب بنے انہوں کہا کہ قصدگوئی کرنے والوں پر واضع کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی حد میں رہیں۔ بصورت دیگر ان کے خلاف کاروائی کے قانونی طریقہ اپنایا جائے گا انہوں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کا حصہ ہیں انصاف کے نام پر رجسٹرڈ کسی این جی اوز کو پارٹی کے نام پر استمال پارٹی کے منافی ہے ہم جانتے ہیں اس طرح کی دو ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ہیں جس میں ایک میں بطور نائب صدر میرا نام بھی درج ہے مگر پاکستان تحریک انصاف فرانس ملکی پاکستان تحریک انصاف پارٹی کا حصہ ہے جس کے باقائدہ انتخابات اس پارٹی کے قانون اور قوائد کے مطابق ہوئے ہیں اور اس توقع کا اظہار کیا کے ایسے عناصر آئندہ شکائت کاموقع نہیں دیں گے

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف
Next Post کامران یوسف گھمن کی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
Kamran Ghuman - Syed Yousuf Raza Gilani (1)

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.