yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

Yes 1 Webmaster February 26, 2015 1 min read
Petroleum Products
Share this:
Petroleum Products
Petroleum Products

اسلام آباد (یس ڈیسک) قیمتوں میں سات ماہ تک مسلسل کمی کے بعد مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے انچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ دیگر تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوں گی۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کے بعد قیمت 70 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 75 روپے 88 پیسے ہو جائے گی۔

ہائی آکٹین کی قیمت 80 روپے 31 پیسے سے بڑھ کر 92 روپے 93 پیسے پر پہنچ جائے گی جس میں 12روپے 62 پیسے فی لٹر کے نمایاں اضافے کی تجویز ہے ۔ مٹی کا تیل 7 روپے 62 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگا جس کے بعد قیمت 61 روپے 44 پیسے سے بڑھ کر 69 روپے 6 پیسے ہو جائے گی۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت 57 روپے 94 پیسے سے بڑھ کر 63 روپے 44 پیسے پر پہنچ جائے گی جس میں 5 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے ۔ دیگر مصنوعات کے برعکس ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 49 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے جس کے بعد قیمت 80 روپے 61 پیسے سے کم ہو کر 75 روپے 12 پیسے پر آ جائے گی۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافہ پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھائے جانے اور عالمی منڈی میں ہونے والے اضافے کے باعث کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی 17 سے بڑھا کر 27 فیصد کر دیا گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اگست دو ہزار چودہ سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری تھا جو سات ماہ کے بعد ٹوٹنے کا امکان ہے ، قیمتوں میں رد و بدل کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Supreme Court
Previous Post کراچی : سپریم کورٹ نے بل بورڈ کی تنصیب پر رپورٹ طلب کر لی
Next Post ہالی وڈ فلم فروزن فیور کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
Frozen Fever

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.