yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات سے آگاہ کرے: دفتر خارجہ

Yes 1 Webmaster February 21, 2015 1 min read
Tasnim Aslam
Share this:
Tasnim Aslam
Tasnim Aslam

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات سے نہیں کتراتا، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کے دورہ پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حتمی تاریخ کا تعین نہیں ہوا تاہم اس دورے کے دوران کشمیر سمیت تمام امور پر بات چیت ہو گی۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹریک ٹو پالیسی پر کوششیں جاری رہتی ہیں لیکن ٹریک ٹو پالیسی باضابطہ مذاکرات کا متبادل نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی کشتی تباہ کرنے کے حوالے سے ڈرامہ بھی آہستہ آہستہ منظر عام پر آ رہا ہے۔

سمجھوتہ ایکسپریس سانحہ کی تحقیقات کے بارے میں پاکستان کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ اس سانحے کی برسی کے موقع پر بھارت سے تحقیقات کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں۔ افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے بات چیت چل رہی ہے۔ دو ہزار پندرہ تک تمام افغان مہاجرین کی واپسی چاہتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سزائے موت پر عملدرآمد سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کر رہے۔ سزائے موت پر عملدرآمد پاکستانی قوانین کے مطابق ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pak Army
Previous Post شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک
Next Post ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
Misbah ul Haq

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.