پشاور (یس ڈیسک) ایک جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کا شور ہے تو دوسری جانب آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری رہا۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.