مظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب ٹریلر اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.