yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

Yes 2 Webmaster February 17, 2015 1 min read
3 Bahadur
Share this:
3 Bahadur
3 Bahadur

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اپنے احیاکی طرف ترقی سے گامزن ہے اور یہ ’’اینی میٹڈ‘‘ فیچر فلم بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرنے والی ہے۔

پاکستان کی پہلی سپر ہیرو اینی میٹڈ فیچر فلم’’3 بہادر‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جو رواں سال 22 مئی کو پاکستان بھر میں سینماء میں پیش کردی جائے گی، یہ سپر ہیرو فلم پاکستان کے ایک افسانوی شہر’’روشن بستی‘‘کی ہے جس کا حال پاکستانی شہروں جیسا ہی ہوتا ہے۔

یہاں تک کہ فلم کے مرکزی کردار بچے آمنہ، سعدی اور کامل کی جڑیں بھی تصوراتی ہونے کے بجائے حقیقی ہیں جو اپنی بستی کو دشمنوں سے بچانے کے لیے میدان میں نکلتے ہیں اور جرا ت و بہادری سے بدی کی قوتوں کو للکارتے ہیں۔ فلم کی کہانی غیر متوقع اور ناممکن حالات میں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے، حمایت، دوستی اور محبت کے سفر پر مبنی ہے۔

اسے پاکستان کی پہلی اردو زبان میں بننے والی ایچ ڈی اینی میٹڈ فیچر فلم کا اعزاز حاصل ہو گا۔ بنیادی طور پر بچوں کی دلچسپی کے موضوع پر بنائی گئی اس فلم کا بنیادی خیال آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کا ہے۔

فلم وادی اینی میشن کے بینر تلے بنی ہے، فلم کی پروموشن کے حوالے سے فروری کے اختتام میں فلم کی کامک سیریز بھی شائع کر دی جائیں گی اورفلم کے حوالے سے بچوں کے لیے کتاب بھی شائع کی جائے گی، اس کے علاوہ ’’3 بہادر‘‘ کی اینڈرائڈ اور ایپل وڈیو گیم بھی جاری کیا جائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ahmed Daoud
Previous Post ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Next Post بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان آسکتے ہیں، سرتاج عزیز
Sartaj Aziz

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.