شوبزجیمز بانڈ سیریز کی فلم ”اسپیکٹر” کا نیا ٹریلر جاری Yes 2 Webmaster February 17, 2015 1 min read Share this: Spectreنیو یارک (یس ڈیسک) دھواں دھار ایکشن سے بھرپور جیمز بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔فلم اس سال چھ نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔اداکار ڈینئل کریگ چوتھی بار جیمز بانڈ کے روپ میں دشمنوں کے چھکےچھڑاتے دکھائی دیں گے۔ Share this: 0
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026