yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

’’اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا انداز ’’ ملیحہ لودھی

F A Farooqi February 16, 2015February 16, 2015 1 min read
Share this:
MALIHA LODHI
MALIHA LODHI

دنیا کی کامیاب، محنتی اوربااثر خواتین میں ایک نام پاکستانی بھی ہے اور یہ نام ہمارے نزدیک اس لئے زیادہ قابل توجہ اور قابل احترام ہے کہ متذکرہ ہستی برسوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہے اور اہم ترین اداروں کی ذمہ داریاں سونپی جانے پر بھی آپ نے صحافت سے وابستگی کو نہیں چھوڑا۔ یہ نام محترمہ ملیحہ لودھی کا ہے سدا بہار شخصیت کی مالکہ لودھی لاہور کے ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں آپ کے والد ایک برطانوی تیل کمپنی کے پاکستان میں چیف ایگزیکٹو تھے اوروالدہ صحافت میں ماسٹر ڈگری ہولڈر تھیں آپ کی والدہ کو امریکہ میں تعلیم کیلئے سکالرشپ کی آفر بھی کی گئی مگر اپنے بچوں کی خاطر انہوں نے یہ آفر قبول نہ کی اور صحافتی کیرئیر میں رہ کر بچوں کی شخصیت ،کردارسازی پر توجہ دی اسی کا نتیجہ ہے کہ آج محترمہ ملیحہ لودھی کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ملیحہ لودھی نے اپنی ابتدائی تعلیم لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں سے حاصل کی اور پھر اپنا تعلیمی سلسلہ برطانیہ کے اداروں میں منتقل کردیا۔ 1972 ؁ء میں لندن اسکول آف اکنامکس میں معاشیات میں داخلہ لیا، 1976 ؁ء میں گورنمنٹ فنانسز میں اسپیشلائزیشن، بی ایس سی اکنامکس کی ڈگری حاصل کی ،آپ کو1980 ؁ء میں سیاسیات میں پی ایچ ڈی سے نوازا گیا، ڈاکٹریٹ کا مقالہ بھٹو، پیپلز پارٹی پاکستان اور سیاسی ترقی، 1967 ؁ء1977\” ؁ء کے عنوان سے تھا. اس کے بعدآپ نے 1980 ؁ء سے 1985 ؁ء تک قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور لندن اسکول آف اکنامکس میں تعلیمی خدمات سرانجام دیں۔وطن واپسی تک (1987۔1990) انگریزی اخبار’’ مسلم ‘‘کی ایڈیٹر رہیں اورپھر’’دی نیوز انٹرنیشنل‘‘ کی بانی ایڈیٹرتھیں۔اس سے ملیحہ لودھی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہوا کہ وہ جنوبی ایشیا کی پہلی خاتون تھیں جو کسی اخبار کی ایڈیٹر بنیں۔ملیحہ لودھی 1993 ؁ء سے 1996 ؁ء اور 1999 ؁ء سے 2002 ؁ء میں امریکہ میں پاکستان کی سفیر کے طور پر ذمہ داریاں ادا کرچکی ہیں2001 ؁ء سے 2005 ؁ء تک وہ تخفیف اسلحہ کے امور کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مشاورتی بورڈ میں خدمات سر انجام دے چکی ہیں جبکہ 2003 ؁ء سے 2008 ؁ء تک وہ برطانیہ میں پاکستان کی ہائی کمشنر تعینات رہی ہیں ۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس میں پڑھاتی رہی ہیں اسکے علاوہ فیلو کے طور پرآپ ہاورڈ یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف پالیٹکس اور واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل ووڈ رو ولسن سنٹر میں ذمہ داریاں ادا کرتی رہی ہیں۔ آپ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینٹ کی رکن اور انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک افیئرز لندن کی مشاورتی کونسل کی ممبر ہیں۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو انکی عوامی خدمات کے اعزاز میں صدر پاکستان کی طرف سے ہلال پاکستان کا ایوارڈ بھی دیاجاچکا ہے۔ڈاکٹرملیحہ لودھی 16 فروری کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی جواقوام متحدہ میں پاکستان کی پہلی خاتون مستقل مندوب /سفیرہوں گی اور یہ پاکستان کا یہاں ایک نیا انداز بھی ہوگا آپ اقوام متحدہ میں پاکستان کی بہترین نمائندگی کریں گی اور اپنے طویل سفارتی تجربے کو اس کے لیے استعمال میں لائیں گی۔ عالمی برادری کو پاکستان بالخصوص امت مسلمہ کے مسائل سے آگاہ کرنے کیلئے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں گی اور اس پلیٹ فارم سے بھرپور انداز میں یہ باور کروادیں گی کہ پاکستانی/مسلمان انتہا پسندی اور تشدد پسندی کو پسند نہیں کرتے بلکہ ان کا شکار بن رہے ہیں۔امید کی جارہی ہے کہ آپ ایک مسلم ملک کی نمائندہ کی حیثیت سے عالمی برادری پر توہین رسالت ؐکے نازک مسئلہ کی اہمیت اجاگر کریں گی اور اقوام متحدہ میں انبیائے کرام اور آسمانی کتب کے احترام کے لیے قانون سازی میں اپنا کردار ادا کریں گی اور دنیا کو یہ بتایا جائے گا کہ پاکستانی دنیا بھر کے ممالک اور اقوام کے ساتھ تعمیری تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ۔کشمیر،فلسطین اور دیگر تمام مسلم ممالک میں جاری ظلم وبربریت کا خاتمہ چاہتے اور خواہاں ہیں کہ دنیا بھر کے ممالک میں انسانوں کو آزادی میسر آئے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق دنیا بھر میں رنگ ونسل کی تمیز ہونے والے سلوک کی مخالفت کرتے ہیں اور شہریوں کے معیار زندگی کو بلند ہونا دیکھنا چاہتے ہیں تعلیم اور امن وامان کے حامی ہیں مختلف عقیدوں اور مذاہب کا احترام کرنے والے لوگ ہیں۔انسانی اقدار کی عزت کرتے اور عزت چاہتے ہیں۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی بطور مندوب اقوام متحدہ تعیناتی اس بات کی بھی آئینہ دار ہے کہ پاکستان مردوخواتین کے یکساں حقوق کا حامی ہے اورپاکستانی معاشرہ خواتین کواحترام دینے کا قائل ہے جبکہ ہرمیدان میں خواتین اپنی صلاحیتوں کو منوا رہی ہیں۔برطانوی محققین نے رائے پیش کی ہے کہ اگر مرد چابی کھو دے تو اسے تلاش کرنے سے پہلے ایک بار ضرورمدد کے لیے گھر کی عورت کو آواز دینی چاہیے کیونکہ جدید تحقیق کے مطابق خواتین دباؤ کی حالت میں بھی کسی چیز کو تلاش کرنے میں مردوں سے زیادہ بہتر ہوتی ہیں۔محققین کا کہنا ہے کہ عام طور پر لوگوں میں یہ خیال پایا جاتا ہے کہ عورتیں بیک وقت کئی کاموں کو نمٹانے میں مردوں کی نسبت زیادہ بہتر ہوتی ہیں تاہم اس نظریہ کو بہت کم سائنسی تحقیقی مطالعوں میں پیش کیا گیا ہے لیکن موجودہ مطالعے میں سائنسدانوں نے نظریہ کی حقیقت کو نہ صرف تجربہ گاہ میں بلکہ حقیقی زندگی دونوں جگہوں پر ٹیسٹ کیا ہے۔یونیورسٹی آف گلاسگو، ہارٹ فورڈ شائر یونیورسٹی اور لیڈز یونیورسٹی کے مشترکہ تحقیقی مطالعے میں ماہرین نفسیات کی ٹیم نے یہ انکشاف کیا ہے کہ عورتیں ایک ہی وقت میں مختلف کاموں کو تیزی سے سرانجام دینے اور خاص طور پر اسی دوران کھوئی ہوئی چیزیں ڈھونڈ نکالنے میں زیادہ مہارت رکھتی ہیں۔ اور محترمہ ملیحہ لودھی کا معاملہ یہ ہے کہ وہ اہم ترین پوسٹوں پر تعینات رہ کر اپنے فرائض کی کامیاب انجام دہی سے یہ ثابت کرچکی ہیں کہ واقعی خواتین کارکردگی کا ہر شعبہ میں بہترین مظاہرہ کررہی ہیں اقوام متحدہ میں آپ کی تعیناتی سے ہر ایک پاکستانی اس بات کی توقع رکھتا ہے کہ پاکستان مختصر عرصہ میں اقوام عالم /دنیا میں امن وامان اور بین الاقوامی اتحاد واتفاق کے حامیوں میں اپنی منفرد شناخت حاصل کریگا اور پاکستان اور امت مسلمہ کے مسائل کو اجاگر کر کے ان کا حل تلاش کیا جائے گااور جدید تحقیق کے ہی پیش نظر آپ خاتون پاکستان کاکھویا ہوا وقار بحال کرانے میں کامیاب ہوں گی۔اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کرے آمین!

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Sirajul Haq
Previous Post سینیٹ الیکشن کی شفافیت کیلئے خفیہ ووٹنگ نہیں کی جائے، سراج الحق
Next Post اہلسنت والجماعت کے سربراہ اور کارکنوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
Mohammad Ahmed Ludhianvi

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.