yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

Yes 1 Webmaster February 14, 2015 1 min read
Pervez Musharraf
Share this:
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی رشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر دی گئی، پرویز مشرف کی عدالت طلبی کا حکم نامہ برقرار، عدالتی دائرہ اختیارسے متعلق پرویز مشرف کی درخواست پر وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کی۔

پرویز مشرف کی جانب سے اختر شاہ ایڈووکیٹ جبکہ مدعی مقدمہ کی طرف سے طارق اسد اور عبدالحق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے دائر کی گئی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے، طارق اسد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بیرونی جارحیت کی صورت میں فوج کے کمانڈر کو مکمل اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے آنے والی فوج کمانڈر کی مرضی سے نہیں بلکہ قانون کے تحت کام کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام اختیارات پرویز مشرف کے پاس تھے ، لال مسجد آپریشن کے بھی وہی ذمہ دار ہیں ۔ پرویز مشرف نے آپریشن سے پہلے بیان دیا کہ ہتھیار نہ ڈالنے والے مار دیئے جائیں گے ۔ طارق اسد کا کہنا تھا کہ عدالت نے 23 مرتبہ پرویز مشرف کی طلبی کا حکم دیا مگر وہ ایک مرتبہ بھی پیش نہ ہوئے ۔ عبدالحق ایڈووکیٹ نے کہا کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ ملزم پر فرد جرم عائد کر کے شہادتیں طلب کی جائیں۔

پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے جوابی دلائل دینے کے لیے مہلت مانگ لی۔ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی استثنی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے پرویز مشرف کی طلبی کا حکم برقرار رکھتے ہوئے کیس کی سماعت چھبیس فروری تک ملتوی کر دی ۔ آئندہ سماعت پر عدالت میں جواب الجواب جمع کرایا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Army
Previous Post راولا کوٹ : بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ، 60 سالہ شہری شہید
Next Post آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
Funeral Prayers

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.