yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پہلے سے آخری سانس تک درد

Yes 1 Webmaster February 7, 2015 1 min read
Shahbano Mir
Share this:
Allah
Allah

تحریر: شاہ بانو میر

(ہمارے معاشرے کی حساس رگ جسے ہم سب کو شعور کے ساتھ سمجھ کر عمل کرنے کی ضرورت ہے) اللہ ربّ العزت نے تخلیق کا فطری قانون یہ بنایا خواہ انسان ہو یا حیوان کہ اس کی پیدائش اس کے اپنے پیاروں کےدرمیان ہوتی ہے٬ انسان وہ قیمتی جان اور وجود کہ جس کو سہج سہج کر قدرت بہت محنت سے پرورش کے مرحلے سے گزارتی ہے٬ جبکہ جانور اور چرند پرند ایسے بھی ہیں جو پیدائش کے فورا بعد ہی اٹھ کر بھاگ دوڑ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں٬ جانوروں اور انسانوں میں واضح فرق یہ رکھا گیا٬ کہ انسان طویل عرصہ تک بلکہ حیاتِ فانی کے آخری سانس تک اپنے رشتوں میں کسی نہ کسی طور موجود رہتا ہے٬

جبکہ حیوانات کچھ عرصے بعد ہی قانونِ فطرت کے تحت اڑان بھر کر کہاں سے کہاں جا پہنچتے ہیں ٬ ایک اور مخلوق جس کو کہنے کو ہم انسان کہہ سکتے ہیں لیکن مصلحت اللہ کی کہ اسکو باقاعدہ کوئی نام کیوں نہیں دیا گیا٬ خواجہ سرا اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں آیت کا مفہوم کچھ ایسے ہے کہ کہ اللہ ہر گز نہیں شرماتا مچھر یا اس جیسی کسی اور مثال سے اسی طرح اللہ پاک جب انسان سے بہت متقاضی ہوں کہ ان کی عطا کردہ نعمتوں کا ہم درست تعین نہیں کر رہے تو شائد عبرت کیلئے اور پھر اس سے حاصل ہونے والے شکر کیلئے انسان نما مخلوق کو پیدا کیا گیا٬ المیہ جی ہاں ان کی زندگی صرف المیہ ہے پیدائش کے وقت سے ہی وہ اپنے پیاروں کے درمیان عجوبہ بن جاتے ہیں

ہلکی سی تحقیر شرمندگی اور مسلسل ناروا سلوک آخر کار کسی نہ کسی طور انہیں ان کے جتھے سے جا ملاتا ہے٬ یہ سب ایک جیسے ہیں ہم سب کے ہاتھوں مذاق بننے والے ٬ ہم سب سے ذلیل و خوار ہونے والے٬ بھیک مانگنے پر طرح طرح کے حقارت آمیز جملوں سے چوبیسوں گھنٹوں ان کا واسطہ پڑتا ہے٬ ڈھٹائی کی آخری حد کو چھوتے ہوئے بے حس بن کر زندگی کو گھسیٹ گھسیٹ کر گزارنے والا یہ طبقہ شائد وہی درد بھری سسکی ہے جو اس ملک پاکستان کو آگے بڑہانے کی بجائے مسلسل پیچھے ہی دھکیل رہی ہے٬ دکھوں کا ہلکا سا بھی شائبہ آپ کو ان کے چہروں پے دکھائی نہیں دے گا

گہرے میک اپ کی دبیز تہوں میں یہ زندگی کا ہر غم ہر دکھ بھلائے مصنوعی مسکراہٹ لبوں پے سجائے آپ کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے ہوئے کچھ نہ کچھ لینے کے طالب دکھائی دیتے ہیں ہماری اکثریتی سوچ دینے کی بجائے ان کی تضحیک کر کے قلبی سکون محسوس کرتی ہے٬ ہمارا معاشرہ رویوں کی سفاکی کی آخری انتہاء پے جا پہنچا ہے٬ ایسے ملک میں جہاں گرانی کا وہ گراف دیکھا جا سکتا ہو٬ کہ جب سانس کے خاتمے پر دنیا چھوڑنے والے کو خوش نصیب کہا جاتا ہو٬ ایسے معاشرے میں ایسی غیر ضروری اجسام جنہیں “” خواجہ سرا”” کہا جاتا ہے ان کا وجود بار گراں تو ہو سکتا ہے لیکن کسی کیلئے بھی توجہ کا مرکز نہیں ہم لوگ ہر گزرتے دن میں اپنے آباء و اجداد کے وطیرے فراموش کر کے غیر فطری طرزِ حیات کے عادی ہوتے جا رہے ہیں

جن کا السلام سے ہمارے اسلاف سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ٬ یہی وہ ظالمانہ طریقہ کار ہے کہ ہم دنیاوی کروّفر میں اس طرح ڈوب گئے ٬ کہ حقوق کا نعرہ زبان زدِ عام ہے لیکن فرائض کی بجاآوری کی بات پر ہم گوشہ عافیت تلاش کرنے لگتے ہیں کہیں رتّی بھر شائبہ ہے آج ہمارے مصنوعی غلامانہ رویوّں میں اسلاف کا؟ معاشرے کے پِسے ہوئے اس مظلوم طبقے کو قدرت نے اگر محروم کیا تو کیا ہمارا یہ فرض نہیں کہ ہم ان کیلئے اپنی توجہ کے ہمدردی کے در وا کر دیں ٬ وسائل روزگار سے محروم ٬ کسی سرکاری کوٹہ سسٹم سے محروم ٬ یہ لوگ وہ ہیں جن کا کوئی مناسب روزگار نہیں معاشرتی بے حسی کا شکار یہ طبقہ اپنوں کے ہوتے ہوئے عمر بھر اپنے جیسوں میں خود کو بظاہر گُم کر کے لمحہ لمحہ ہونے والی خودکشی سے اپنے آپ کو بچا تو لیتا ہے٬

لیکن کیا کسی نے کبھی سوچا کہ عید تہوار تو آتے ہوں گے ٬ کیا چشمِ نم آنسوؤں کو اندر ہی اندر جذب کرتے ہوئے تنہائی میں اپنے پیاروں کو یاد نہیں کرتے ہوں گے؟ ضرور کرتے ہوں گے٬ یہی تو وجہ ہے یہ جہاں رہتے ہیں رشتوں کی محرومی کو ایک شفیق “”گرو”” نامی انسان انہیں ماں باپ دوست ہمدرد بھائی بہن جیسی توجہ دے کر قدرے کم کرتا ہے٬ اس کا احترام والدین کی طرح کرتے ہیں٬ اور مکمل کنٹرول میں رہتے ہیں٬ میری التجا ہے اُن تمام والدین سے جن کے گھروں میں ایسی آزمائش قدرت کی طرف سے آتی ہے خُدارا شرمندگی مت محسوس کریں ٬ حکمتِ کو سمجھنے کی کوشش کریں

احساس محرومی میں پلتا یہ طبقہ لمحہ لمحہ زندگی کے ہر ہر سانس سے درد کشید کرتا ہے٬ بظاہر ہنسنے کھیلنے والا یہ وجود اندر ایسا دل رکھتا ہے جو شائد ہر ہر بے انصافی پے ہمیں خاموش بد دعا دے رہا ہو٬ ان کی طرف ہمدردی کی نگاہ کیجیۓ ان کو وسائل کے مطابق دین سے دنیا سے جوڑیں ٬ اخلاق کے اعمال کے بہترین گُر سکھا کر خود ان جیسوں کیلئے معیاری تعلیم و تربیت کا اہتمام کیجیۓ ایک انسان کو انسانیت کے ناطے سنوار دیا تو گویا ساری انسانیت کو سنوار دیا٬ گِلہ اپنی قوم سے یہ بھی ہے ٬ کہ ہم توہمتیں وسوسے ٬ خدشات بہت پالتے ہیں مثبت سوچ ہم نے عرصہ ہوا ذات کی برتری کے سرعام تماشے میں کہیں گُم کر دی٬ آئیے اللہ کے حضور کل سرخرو ہونے کیلئے آج سے ہر محروم طبقے کو مخلوق کو خاص طور سے اگر وہ مخلوق انسان کی صورت “” خواجہ سرا “” ہے تو ان پر زندگی قدرے سہل کریں

ان کے مایوس ناکام دل کی دعا پاکستان کو نجانے کس مقام تک لے جائے اس وقت مذہبی سمت پھیلاؤ کی وجہ سے ہمارے ملک میں درست نہ ہونا ٬ ہم سب کو اصل اسلام سے دور تفرقات وہمات پر مبنی نجانے کونسے اسلام کے قریب لے جا رہا ہے ٬ اب درست تعین کا وقت آچکا ہے٬ زندگی بھر سڑکوں پر پیٹ بھرنے کیلئے خوار ہونے والے بعد ازمرگ خاموشی سے ننگے پاؤں قبرستان کو رات کے اندھیرے میں اپنے کسی پیارے کو اس خاموشی سے سپردِ خاک کرتے ہیں کہ قبرستان کی خاموشی ان کی درد سے بھری اس زندگی پے شدت غم سے نوحہ کناں ہوتی سنائی دیتی ہے٬ اللہ پاک نے تو دنیا کی نعمتیں ان پر حرام نہیں کیں

نہ کہیں ایسا حکم دیا اپنے رویّے ان سے بہتر کر کے ان کی خواہشات کو سمجھ کر انہیں بھی زندگی کو بھرپور انداز میں گزارنے کا موقع دیں٬ ان کی زندگی کو اپنے جیسا بنانے کی کوشش کر کے خیر ہی خیر فلاح ہی فلاح کا عمل شروع کریں٬ بیمار ذہنیت کا اچھے طبیب بن کر علاج کریں اور معاشرے میں صحتمند رحجان کو فروغ دے کر کسی سے امید رکھنے کی بجائے خود عملی طور پے اپنے گردو پیش کو بہتر بنانے کیلئے عملی کوششوں کاآغاز کریں دعا عرشِ معلیٰ کو ہلا دیتی ہے آئیے دعاؤں سے زندگی کو دواؤں سے دور کرنے کا باقاعدہ اہتمام کریں اس بے بس لاچار مخلوق کے ساتھ رویّے میں بہتری لا کر یہ احسن اقدام آج سے بلکہ ابھی سے شروع کریں سوچ میں بہتری انسانیت کے بچاؤ کیلئے ازحد ضروری ہے ہمارے ظالمانہ رویّے کیوں؟ ہم ترس کیوں کھانا بھول گئے؟؟؟

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Akhtar Sardar Chaudhry
Previous Post جاوید اختر چودھری کا ٹھوکا
Next Post جگنوؤں کا مدفن
Sarwar Siddiqui

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.