yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

Yes 1 Webmaster February 7, 2015 1 min read
Rehman Malik ,Siraj ul Haq
Share this:
Rehman Malik ,Siraj ul Haq
Rehman Malik ,Siraj ul Haq

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے استعفے منظور نہیں ہوئے، میں نے 3 سال پہلے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی،جس میں ملک کی سیاسی صورت حال اور سینیٹ انتخابات سے متعلق بات چیت ہوئی، رحمان ملک نے انتخابی دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کو دیئے گئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے بارے میں مسودے کی کاپی سراج الحق کو دی، رحمان ملک اس سے قبل تحریک انصاف کو بھی مجوزہ مسودہ فراہم کر چکے ہیں۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک کی موجودہ صورت حال میں سیاسی رابطے ضروری ہے

ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا کلچر عام کرنا چاہیے، ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر سوچنے کی ضرورت ہے، آصف علی زرادری سے رابطے میں ہوں، اسمبلیوں سے جانے والوں کو واپس لانے کی ضرورت ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ آج آصف علی زرادری نے سراج الحق سے فون پر بات کی۔

کل میں نے جہانگیر ترین سے میٹنگ کی، ایک دو روز میں جوڈیشل کمیشن کا مسودہ حکومت اور تحریک انصاف کو پیش کریں گے، جرگہ اپنے طور پر پوری کوشش کر رہا ہے، ہم حکومت اور تحریک انصاف دونوں کے فائدے کی بات کریں گے، دھاندلی اگر ہوئی ہے تو نگران حکومت نے کرائی، سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں ہوئے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Asif Ali Zardari ,Altaf Hussain
Previous Post ساتھ چلے تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر دیانتداری سے عمل ہو گا، آصف علی زرداری
Next Post بلدیہ ٹاون کراچی کی فیکٹری میں آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی
Fire

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.