yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری گونگی بہری کیوں؟

Yes 2 Webmaster February 3, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : قرة العین ملک
ماہ فروری میں یوم یکجہتی کشمیر سے قبل پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کشمیری اور پاکستانی سیاسی قیادت کا پانچ بڑے ممالک، یورپی یونین، او آئی سی، دولت مشترکہ کے سفیروں کے ساتھ مشترکہ اجلاس بلانے کا اعلان کر تے ہوئے واضح کیا کہ دلیل کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کا مقدمہ لڑنا ہوگا، مفاد کی بنیاد پر بات کرنے سے اپنا موقف کمزور کریں گے۔ کیا وجہ ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری گونگی اور بہری بنی ہوئی ہے۔ بھارت نئی دہلی کی سیاست کو سرینگر میں داخل کرنے اور مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارت اگر اپنی اقتصادی نشوونما چاہتا ہے تو اسے کشمیریوں کے دلوں کو جیتنا ہو گا، اپنے ہاتھ سے اپنی معاشی ترقی کی گاڑی کی لگائی گئی ہینڈ بریک کو ہٹانا ہو گا۔ سلامتی کونسل کی رکنیت کا خواب دیکھنے والا بھارت کشمیریوں کو استصواب رائے دینے کا نہرو کا وعدہ پورا کرے۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کا فریق بھی اور وکیل بھی ہے کشمیریوں نے اس مسئلے کے لیے جان عزت و آبرو کی قربانیاں دی ہیں خون سے تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہے، پاکستانی قوم اس کے شانہ بشانہ ہے۔ سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل نہ کرنے والا ملک مستقل نشست کا خواب دیکھ رہا ہے، کشمیر کے معاملے میں بین الاقوامی برادری مداخلت کرے، مسئلہ کشمیر کا حل استصواب رائے میں ہے،

جب سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے تو کشمیر میں کیوں نہیں ہو سکتا۔ کشمیر پاکستان کے لئے ناگزیر، اس پر پاکستان کا موقف اصولوں پر مبنی ہے، عالمی برادری مسئلہ کشمیرپرکیوں گونگی اوربہری ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آٹھ لاکھ بھارتی فوجیوں کی موجودگی سے مسئلہ انتہائی شدت اختیار کرتا جا رہا ہے کشمیری قوم بھارتی تسلط قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔کشمیریوں کی آہ و بکا کو کیوں نہیں سنا جا رہا؟ عالمی برادری آج تک اس مسئلے سے کیوں عہدہ برآ نہ ہو سکی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کیوں نہ کرا سکی۔ کشمیر پر سلامتی کونسل کی قرارداد پر عالمی برادری کیوں خاموش ہے عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے عہد کی پاسداری کرے۔ہم صرف بھارت سے احتجاج کرتے ہیں صرف بھارتی رویہ کے حوالے سے دبائو ڈالتے ہیں اسے بھی اجاگر کریں کہ عالمی برادری کیوں خاموش ہے وہ اپنا فرض پورا کیوں نہیں کر رہی بلکہ اپنا فرض پورا کرنے کے بجائے عالمی برادری بھارت کے ساتھ معاہدے کر رہی ہے جو ظلم میں تعاون کے مترادف ہے۔ بھارت کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لئے امریکہ کی مکمل آشیرباد حاصل ہے، وہ اقوام متحدہ کی قراردادیں تسلیم نہیں کرتا،

پاکستان کے ساتھ اس مسئلے پر مذاکرات بھی نہیں کرنا چاہتا، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں سے انحراف کر رہا ہے۔ پوری دنیا کشمیر کو متنازعہ خطے تصور کرتی ہے، بھارت نے اسے اٹوٹ انگ قراردیتے ہوئے آئین میں ترمیم کی، اس معاملے میں بھارت تنہا ہوگیا۔ کشمیری عوام کی ضمیر کی آواز ہے اسے اپنے ضمیر کی آواز بنا کر پاکستان کشمیر کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ بھارت کشمیر کو ہندومسلم کی بنیاد پر تقسیم کر رہا ہے۔ اشارے مل رہی ہے کہ بی جے پی محبوبہ مفتی کے ساتھ ملکر کشمیر میں حکومت بنانے جا رہا ہے جس سے کشمیر کے حالات کو نئی جہت ملے گی۔ بھارت نئی دہلی کی سیاست کو سرینگر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اس کا مذاکرات معطل کرنا بلاجواز ہے۔ پاکستان بھارت تعلقات کا انحصار مسئلہ کشمیر پر ہے۔ خارجہ پالیسی کے تحت مسئلہ کشمیر پر کامیاب حکمت عملی ترتیب دے کر کشمیریوں کو مشکلات سے نکالا جائے، کشمیر کاز کا تحفظ اسے کامیاب نتیجہ تک پہنچانا ہمارا فرض ہے۔امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر اس وقت انتہائی حساس صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ حکومت اور عوام کے تمام طبقوں کو ساتھ ملا کر مظلوم کشمیریوں کے حق میں بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے۔

جماعةالدعوة 5فروری کو پانچوں صوبوں و آزاد کشمیر میں ہر ضلع و تحصیل کی سطح پر کشمیر کارواں، جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کرے گی۔ حریت کانفرنس سمیت ملک بھر کی مذہبی و سیاستی قیادت کو پروگراموں میں شریک کیاجائے گا۔ یوم یکجہتی کشمیر پر کروڑوں پاکستانی سڑکوں پر نکل کر مظلوم کشمیریوں سے اظہا ریکجہتی کریں گے۔ ہیومن رائٹس واچ نے افسپا کی منسوخی یا فوری ترمیم کی وکالت کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پر جملہ حقوق انسانی کے وعدوں کی پابندی پر زور دیا ہے، امریکی صدر باراک اوبامہ کے 3 روزہ دورہ ہند کے 2 روز بعد امریکی نشین بین الاقوامی حقوق انسانی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے بھارت میں حقو ق انسانی کی صورتحال کے حوالے سے 656 صفحات پر مشتمل ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، اپنے 25ویں ایڈیشن کے تحت جاری رپورٹ میں ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کنیتھ راتھ نے بھارت سمیت 90 ممالک کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ حقوق انسانی کی پاسداری سے متعلق وعدوں اور معاہدوں کی پابندی کو یقینی بنائیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے 90 ممالک میں گزشتہ برس یعنی سال 2014ء میں حقوق انسانی پامالیوں اور خلاف ورزیوں کے بے شمار واقعات پیش آئے

جبکہ مختلف ممالک میں ایسے قوانین نافذ ہیں جو شہریوں کے بنیادی حقوق سے متصادم ہونے کے ساتھ ساتھ شہریوں کیلئے عدم تحفظ کا موجب بنے ہوئے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں بشمول جموں و کشمیر میں متنازعہ قانون افسپا کے جاری رہنے کی وجہ سے حقوق انسانی کے تحفظ کے حوالے سے اٹھائے جارہے اقدامات مثبت دکھائی نہیں دیتے۔ ہیومن رائٹس واچ نے افسپا کی منسوخی یا اس متنازعہ قانون میں ترمیم کی وکالت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قانون کے تحت فوجی و فورسز افسروں کو لامحدود اختیارات حاصل ہیں اور اسی وجہ سے حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے واقعات پیش آتے ہیں۔ افسپا کی منسوخی یا اس متنازعہ قانون میں ترمیم کر کے نہ صرف یہ کہ حقوق انسانی کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے بلکہ لا محدود اختیارات کی وجہ سے غلطیاں سرزد کرنے والے سیکورٹی افسر اور اہلکار بھی جوابدہ بن سکتے ہیں، ہیومن رائٹس واچ کی ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیاء میناکشی گانگولی نے رپورٹ پر رائے زنی کرتے ہوئے مزید بتایا ہے کہ آرمڈ فورسز اسپیشل پاؤرس ایکٹ کی وجہ سے بنیادی شہری حقوق متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ بھارت جیسے جمہوری ملک کی بدنامی ہورہی ہے۔ حقوق انسانی پامالیوں کے مرتکب سیکورٹی افسروں یا اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرنا ایک جمہوری ملک کو زیب نہیں دیتا،

اس لئے مودی حکومت کو افسپا کی منسوخی یا اس قانون میں فوری ترمیم کے حوالے سے اقدامات اٹھانے چاہئیں اور اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ حقوق انسانی خلاف ورزیوں اور پامالیوں کے مرتکب سیکورٹی افسروں اور اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں سمیت دیگر کئی ریاستوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ افسپا کی وجہ سے کئی ریاستوں میں حقوق انسانی کی صورتحال سنگین بنی ہوئی ہے کیونکہ ان ریاستوں میں تعینات سیکورٹی ایجنسیوں سے وابستہ افسر اور اہلکار لامحدود اختیارات کا غلط استعمال کرنے کے مرتکب ہوجاتے ہیں، ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پر زور دیا ہے کہ وہ جملہ حقوق انسانی سے متعلق وعدوں کے ساتھ ساتھ حقوق البشر کی پاسداری کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں تاکہ مختلف نوعیت کی حقوق البشر پامالیوں اور خلاف ورزیوں کے واقعات بھارت جیسے جمہوری ملک کی بدنامی کا باعث نہ بنیں نیز ملک کے تمام علاقوں اور ریاستوں کے لوگوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بن سکے۔

تحریر : قرة العین ملک

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Protest Against Blasphemous
Previous Post پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے کائنات کی سب سے بڑی دہشتگردی
Next Post کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے تقاضے
Kashmiri Protest

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.