yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک بھارت مذاکرات کے لیے ماحول ساز گار نہیں، ٹی سی اے راگھون

Yes 1 Webmaster January 27, 2015 1 min read
TCA Raghavan
Share this:
TCA Raghavan
TCA Raghavan

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشت گرد گروپوں کوآزادی حاصل ہے، اس ماحول میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونا مشکل ہے۔ بھارت میں پیر کو یوم جمہوریہ منایا گیا۔ پاکستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب بھارتی ہائی کمیشن میں ہوئی ،جہاں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے تقریب سے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ پاک بھارت مذاکرات کے ہونے یا نہ ہونے کا نہیں ہے ،اصل مسئلہ یہ ہے کہ مذاکرات شروع کون کرے، مذاکرات کے لیے ماحول کا ساز گار ہونا سب سے بڑی ضرورت ہے۔ پاکستان میں اب بھی دہشتگرد گروپوں کو آزادی حاصل ہے اور اس ماحول میں مذاکرات کا سلسلہ شروع ہونا بہت مشکل ہے۔

انھوں نے کہا کہ جماعت الدعوۃ پر 2008ء میں پابندیاں لگیں اور اس کے بعد بھی اس تنظیم کا جو کردار رہا سب کے سامنے ہے،ان پابندیوں کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ ٹی سی اے راگھوان نے واضح کیا کہ بھارت، امریکا تعلقات کو پاکستان سے منسوب کرنا درست نہیں، اگلے 10 سے 15سال تک جن ذرائع سے بھی ہوا بھارت توانائی حاصل کرے گا، ڈرون ٹیکنالوجی کسی کے خلاف استعمال کرنے کے لیے نہیں، اس کے کئی اور مقاصد بھی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Arbab Ghulam Rahim
Previous Post سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا
Next Post اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن
Sajid Hassan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.