yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

لاہور میں ایک بار پھر دھند کا راج ، ملتان میں حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی

Yes 2 Webmaster January 25, 2015 1 min read
Fog
Share this:
Fog
Fog

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں سمیت گرد و نواح میں صبح سویرے دھند چھا گئی۔ دن بھر سورج بادلوں کی لپیٹ میں رہے گا ۔ لاہور کے مختلف حصوں میں صبح سویرے دھند کے بادل چھائے رہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ آسمان پر چھائے بادل سورج کو اپنی لپیٹ میں لئے رکھیں گے مگر بارش کا امکان نہیں ہے ۔ آج کم سے کم درجہ حرارت سات ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ سترہ ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا ۔ ملتان شہر اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگئے، حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی ۔ دھند کے بادل فضا میں پھیلے ہوئے ہیں، دھند نے ہر چیز دھندلا کر رکھ دی، حد نگاہ بھی محدود ہو کر رہ گئی ہے۔

شہری علاقوں میں حد نگاہ پچاس سے ساٹھ میٹر جبکہ دیہی علاقوں میں حدنگاہ بیس سے تیس میٹر رہ گئی ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو کر رہ گئی ہے ، محکمہ موسمیات کیمطابق کم سے کم درجہ حرارت سات اعشاریہ اٹھ جبکہ زیادہ سے زیادہ سترہ سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ ہوا میں نمی کا تناسب سو فیصد ہے ، دھند کے باعث ائیر پورٹ پر فلائیٹ آپریشن معطل ہوگیا ۔ اسلام آباد جانیوالی پی کے 380 تاخیر کا شکار ، لاہور جانیوالی پی کے 386 تاخیر کا شکار ، کراچی سے آنیوالی پی کے 380 تاحال نہ پہنچ سکی دوسری طرف ریلوے سٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بھی متاثر ہے ۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mohammad Rafiq Tarar
Previous Post شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی: محمد رفیق تارڑ
Next Post اس وقت 6 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آگئی، این ٹی ڈی سی
Power

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.