yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نیشنل گرڈ اسٹیشن میں خرابی سے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

Yes 2 Webmaster January 25, 2015 1 min read
Electric Breakdown
Share this:
Electric Breakdown
Electric Breakdown

کراچی / لاہور / پشاور / کوئٹہ (یس ڈیسک) گڈو سے کوئٹہ آنے والی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرنے سے نیشنل گرڈ میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا اور کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے۔

گڈو سے کوئٹہ آنے والی 220 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی ہے جس سے نیشنل گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی پیدا ہوگئی اور اس کے نتیجے میں کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد سمیت متعدد شہر تاریکی میں ڈوب گئے۔

گڈو سے کوئٹہ آنے والی 220 کے وی کی لائن ٹرپ کرنے سے بلوچستان کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جس سے صوبے کے متعدد اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث این ٹی ڈی سی کے 220 کے وی کے تین اسٹیشن ٹرپ ہونے سے لاہور،فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان، ملتان، مظفر گڑھ اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بھی بریک ڈاؤن کی زد میں آگیا ہے۔ نیشنل گرڈ میں خرابی سے کراچی کو بھی بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے، بن قاسم اور دیگر پاور پلانٹ بند ہونے سے شہر قائد میں مکمل طور پر بلیک آؤٹ ہوگیا ہے اور کے الیکٹرک کا سسٹم بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ شہر کو نیشنل گرڈ سے ملنے والی 650 میگا واٹ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوچکی ہے۔

حیدرآباد میں بھی 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی ہے جس سے جامشورو اور تھرمل پاور اسٹیشن نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور اس کے نتیجے میں سندھ کے مختلف شہروں کو بھی بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں بھی پشاور سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں بجلی کی فراہمی مکمل طورپر معطل ہوچکی ہے جس کے نتیجے میں صوبے بھر میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہوگیا ہے۔

دوسری جانب ترجمان وزارت پانی بجلی کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا تاہم نیشنل گرڈ میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کیا جارہا ہے اور ملک میں جلد ہی بجلی کی بحالی کی کوشش کی جارہی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post گستاخانہ خاکے بنانے والے نبیﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرتبہ نیچا نہیں کرسکتے، الطاف حسین
Next Post نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا
Power Station

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.