yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

Yes 2 Webmaster January 23, 2015 1 min read
Valentine's Day
Share this:
Valentine's Day
Valentine’s Day

تحریر : ریمل آرزو
کیا بحیثیت مسلمان قوم ہمیں یہ زیب دیتا ھے کہ ہم ویلنٹائن کی یاد کو تازہ کریں اور ایک ایسا مغربی تہوار ویلنٹائن ڈے جس کا ہماری تہذیب میں کوئی قیاس نہیں منائیں؟اس بات کا انحصار تو انسانی سوچ پر ہے کہ ایک مسلمان ایک پاکستانی اس دن کو کس مقصد کے تحت مناتا ہے اور اس دن کو منانے بعد کیا اسے دلی سکون مل جاتا ہے کیا اس سے اس کا ضمیر مطمعین ہو جاتا ہے؟دلی راحت تو اللہ کے بندوں کو اپنے نیک عمل سے راحت پہنچا کر ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔اور ویلنٹائن ڈے پر سرِ عام عشق و محبت کی پینگھیں بڑھانا کونسا نیک کام ہے۔

ہم اگر اپنے معاشرے پر ایک نطر دوڑائیں تو وہ تمام خامیاں نظر آ جائیں گی جس کے تحت ہم مسلمان قوم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اس کی بڑی وجہ مغربی راوایات اور غیر مسلموں کے رہن سہن کے طریقے ہیں جو آج کل ہماری رگ رگ میں رچ بس چکے ہیں جس کے باعث ہم آدھے تیتر آدھے بٹیر بن کر رہے گئے ہیں۔

ہماری آج کی نوجوان نسل ان غیر اخلاقی اور ناشائستہ راوایت کی زنجیروں میں اس قدر جکڑی ہوئی ہے کہ وہ اس غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے کو اتنے بھرپور انداز سے مناتی ہے کہ جیسے یہ دن ان کی زندگی کا سب سے اہم دن ہو خاص طور پر کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر پہنچ کر طالبعلم اس دن کو اس قدر سنجیدگی سے مناتے ہیں کہ ان کی دین سے دوری صاف عیاں ہوجاتی ہے۔ ہمارے نبی کا فرمان ہے “جو شخص جس قوم کی مشابہت اختیار کرتا ہے وہ انہی میں سے ہے”(بخاری حدیث ) ویلنٹائن ڈے یا کوئی بھی غیر اسلامی تہوار منانا شرعاََجائز نہیں ہے اور جس طرح یہ ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔

اسلام اور اسلامی تعلیمات کے بالکل خلاف ہے۔مگر افسوس کہ ہم آج شیطانی کاموں کو شیطانی کام ہی نہیں سمجھتے اک فیشن سمجھتے ہوئے بڑے شوق سے اپناتے ہیں۔ اے مغربی تہذیب میں لپٹے ہوئے نادان تم ہوس کے مارے بھلا کیا جانو محبت محبت خدائی صفت ہے مگر محبت کے اظہار کے جو طریقے ہم اپناتے ہیں وہ معاشرے میں بے حیائی اور فتنہ و فساد کا سبب بنتے ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی محبت کا اظہار اپنے حقیقی رشتوں سے اپنے عمل سے کریں اور صرف ایک دن ہی نہیں سال کے سبھی دن کیونکہ محبت اپنے اظہار کے لئے دنوں کی محتاج نہیں ہوتی ،اور ویلنٹائن ڈے پر پارٹیز پھولوں چاکلٹ کارڈز وغیرہ کے تحائف پر جو رقم ضائع کی جاتی ہے اس رقم سے کسی ضرورت مند کی مدد کر کے حقیقی خوشی حاصل کر کے اللہ تعالیٰ کو راضی کیا جا سکتا ہے۔ وطن عزیز سے محبت کا ثبوت ہم اپنی راوایات اپنی ثقافت کو اپنا کر دے سکتے ہیں

مغربی طور اطوار اپنانے والوں کے متلعق قرآن پاک میں ہے کہ “جو مسلمان یہودیوں کے طور طریقے اپنائیں گے وہ قیامت کے دن دوزخ کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے” خدا وند کریم ہمیں اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دنیا میں آخرت کی تیاریوں مصروف پائے۔ آمین

تحریر : ریمل آرزو

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Child Labour
Previous Post ورکشاپس میں کام کرنے والے بچے
Next Post شاہ عبداللہ کی وفات’ مسلم امہ عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی
King Abdullah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.