yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ ہیں، سرتاج عزیز

Yes 1 Webmaster January 22, 2015January 22, 2015 1 min read
Sartaj Aziz
Share this:
Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کا راستہ ترک کر کےغیر یقینی صورتحال کو جنم دیا ہے، بھارتی قیادت کی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔جنوبی ایشیا میں تبدیلیوں پر منعقدہ سیمینار میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ یک طرفہ طور پر کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو جائیگی۔

کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی اور بھارتی قیادت کی دھمکیاں، بھارتی جنگی جنون کی طرف اشارہ کرتی ہیں، مذاکرات بھارت نے ختم کیے ، اسی کو پہل کرنا ہو گی ۔مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پائیدار، غیر مشروط اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے تیار ہے،

لیکن بھارت نے یہ مذاکرات منسوخ کیے ، لہذٰ اسے ہی دوبارہ شروع کرنا ہوں گے۔ پاکستان کشمیری کیلئے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ختم نہیں کریگا۔سرتاج عزیز کا کہناتھا کہ دہشتگردی کے حوالے سے بھارتی رویہ تضاد ات سے بھرا پڑا ہے، ایک طرف بھارت دہشتگردی کے خاتمے پر زور دیتا ہے، دوسری طرف آپریشن ضرب عضب میں مصروف پاک فوج کی توجہ بھی ہٹا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری تسلیم کرتی ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی کوششوں کو مضبوط کیا جانا چاہیے، لیکن بھارت کے خیالات کچھ اور ہیں۔ افغان سفیر جانان موسیٰ زئی کا کہنا تھا کہ پاک افغان تعلقات میں مثبت تبدیلی آئی ہے، افغان فورسز نے پاکستان کی درخواست پر کاروائی کرکے 200 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Islamabad High Court
Previous Post اسلام آباد: رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں ختم کرانے کا حکم
Next Post اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور الاؤنس میں 10 فی صد اضافہ منظور
Mamnoon Hussain

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.