yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں کرینہ کے ساتھ فواد خان رومانس کرتے نظر آئیں گے

Yes 2 Webmaster January 22, 2015 1 min read
Kareena Kapoor and Fawad Khan
Share this:
Kareena Kapoor and Fawad Khan
Kareena Kapoor and Fawad Khan

نئی دہلی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی فلم ’’خوبصورت ‘‘ میں سونم کپور کے مقابل وجیہہ کردار میں جلوہ گر ہونے والے پاکستانی اداکار فواد خان سے متعلق اب اطلاعات ہیں کہ وہ بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں کرینہ کپور خان کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔

پاکستان کے یہ خوش لباس اداکار جنہوں نے گزشتہ برس ہی بالی ووڈ میں اپنی کامیاب انٹری دی ہے اب ایک اور اداکارہ کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہو رہے ہیں اور وہ کوئی اور نہیں بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور خان ہیں اور شائقین فلم اب اس خوبصورت جوڑی کو نئی فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں ایک ساتھ دیکھیں گے۔

یہ وہی فلم ہے جس میں کرینہ کپور خان نے نوجوان اداکار ایوشمان کھرانہ کے مقابل اداکاری کرنے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اب کسی نوجوان اداکار کے ساتھ رومانس کرتی نظر آنا نہیں چاہتیں‘ کرینہ کپور کے کہنے پر ہی شاید فلمسازوں نے اس فلم کی کاسٹ سے ایوشمان کھرانہ کو علیحدہ کر دیا تھا اور اب اطلاعات ہیں کہ ایوشمان کی جگہ پاکستانی اداکار فواد خان کو کاسٹ میں لیا جا رہا ہے جو کرینہ کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس فلم میں کرینہ کپور خان کے سابق ایک بوائے فرینڈ شاہد کپور بھی شامل ہیں جو کہ عالیہ بھٹ کے ساتھ رومانوی کردار میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

ابھیشیک چوہدری کی اس فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں اب بتایا جا رہا ہے کہ فواد خان ہی کرینہ کپور کے مقابل اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ دوسری طرف کرینہ کپور خان اس فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں خالص پنجابی لہجہ اختیار کرنے کے لیے ان دنوں دہلی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سے پنجابی زبان بھی سیکھ رہی ہیں جب کہ وہ ان سے پنجابی کی 10 روزہ اسپیشل کلاسیں بھی لینا شروع کریں گی۔

کرینہ نے اس سے قبل بھی کئی فلموں میں پنجابی کردار ادا کیے ہیں مگر وہ ہندی‘ پنجابی ٹوٹے پھوٹے انداز میں بولتی دکھائی دیں اب اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس فلم میں اپنے کردار میں بہتری لانے کے لیے وہ پنجابی کا خاص لہجہ اختیار کریں گی۔ ڈائریکٹر ابھیشیک چوہدری کی اس نئی فلم پر کام کا آغاز اگلے ماہ فروری سے شروع ہو رہا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
PIMS Hospital
Previous Post پمز سے اغوا ہونے والے نومولود کا کچھ پتا نہ چلا
Next Post حکومت قانون کی کتابوں کیساتھ کیا مذاق کر رہی ہے؟ جسٹس خواجہ
Supreme Court

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.