yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

روینہ ٹنڈن فیشن کے موضوع پر بننے والی فلم ’’شب‘‘ میں گلیمرس گرل بنیں

Yes 2 Webmaster January 15, 2015 1 min read
Raveena Tandon
Share this:
Raveena Tandon
Raveena Tandon

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فشن کی دنیا پر بننے والی نئی فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

ٹائمز آف انڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘ میں اسٹائلش گلیمرس رول میں پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوںگی۔ اداکارہ ان دنوں اس فلم کی عکس بندی کے سلسلے میں بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہیں جہاں پر وہ سخت سردی کے دوران بھی فلم کی وسیع پیمانے پر ہونے والی شوٹنگ میں حصہ لے رہی ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز روینہ ٹنڈن نے اپنی شوٹنگ کے دوران لی گئی ایک سیلفی بھی ٹوئیٹر پر جاری کی ہے جس میں وہ کالے رنگ کے لباس میں ایک گلیمرس گرل کے انداز میں نظر آ رہی ہیں۔

’’شب ‘‘ فیشن انڈسٹری کی رنگینیوں اور مختلف انداز کے رشتوں پر بنائی جانے والی فلم ہے جس کا زیادہ تر حصہ دارالحکومت دہلی میں ہی شوٹ کیا جائے گا۔ اس فلم میں روینہ کے ساتھ آشیش بشٹ بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جو کہ فیشن ڈیزائنر وینڈل روڈرکس کے پہناوے میں ہیں جو کہ پدما شری ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور بنگالی اداکارہ ارپیتا پال بھی فلم میں ایک اہم کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈائریکٹر اونیر کی یہ نئی فلم ’’شب ‘‘ ایک شدید محبت والی لو اسٹوری پر مبنی ہے۔

مشہور ماڈل آشیش بشٹ کی یہ پہلی فلم ہوگی جب کہ اس سے قبل انھیں اداکاری کا کوئی تجربہ بھی نہیں ہے‘ آشیش کے مقابل بنگالی اداکارہ ارپیتا پال جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ اپنی کاسٹ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آشیش نے بتایا کہ ’’ میں نے اس سے پہلے 2011ء میں ڈائریکٹر اونیر کو آڈیشن دیا تھا اور اس وقت انھوں نے مجھے کہا کہ مجھ میں اداکاری کے جوہر ہیں لیکن تب تیار نہیں تھا‘ پھر میں دہلی سے ممبئی شفٹ ہوگیا تاکہ اپنے اداکاری کے خواب کی تکمیل کر سکوں۔

جب اونیر نے فلم ’’شب ‘‘ کے لیے آڈیشن شروع کیے تو مجھے شارٹ لسٹ کر لیا گیا پھر بھی مجھے اردو اور اداکاری سیکھنے میں پانچ ماہ لگے‘ اور پھر میں خوش قسمتی سے اس فلم کی مرکزی کاسٹ کے لیے منتخب کر لیا گیا‘‘ ۔ ماڈل آشیش نے بتایا کہ عامر خان اور رنبیر کپور ان کے پسندیدہ اداکار ہیں اور فلم ’’شب ‘‘ ایک نوجوان لڑکے کی محبت کی داستان ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Traffic Accident
Previous Post کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثہ: ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی
Next Post کراچی منگھو پیر کے 2 قبرستان سے9 بچوں کی لاشیں نکالنے کا انکشاف
Graveyard

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.