yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اس آگاہی سے میں تو کہیں کا نہیں رہا !

Yes 2 Webmaster January 6, 2015 1 min read
World Cup
Share this:
World Cup
World Cup

تحریر: محمد یاسین صدیق
گزشتہ چند ماہ سے عوام کے ساتھ میرا بھی آگاہی کا سفر جاری ہے۔ عوام کرپشن ،جھوٹ ،غربت کے اسباب ،اور اس کے ذمہ داروں کو بھی جان رہے ہیں اور جو اب مزید مہنگائی ،غربت اور بے روزگاری ہونے جا رہی ہے اس کے ذمہ داروں سے بھی واقف ہو رہی ہے۔ اصل جمہوریت اور پاکستان میں رائج جمہوریت میں جو فرق ہے وہ قوم کے سامنے کھل کر آرہا ہے ۔سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے لوگ اس کو جان رہے ہیں۔

یہ آگاہی جمہوریت،آئین ،قانون کے ساتھ ساتھ ہمارے رہنماوں اور عوام کے بارے میں بھی ہے ۔رہنما ( ) کہ وہ کتنے با اخلاق ہیں ،انہیں بات کرنے کا سلیقہ کتنا ہے ۔وہ کتنے مہذب ہیں ،وہ کیسی دلیلں دیتے ہیں ،اور دلیل دینے کا انداز کیا ہے ۔ سب ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں اور اس پر عوام کاتالیاں بجانا ،واہ واہ کرنا ،اور اپنے اپنے پسندیدہ رہنماوں کا دفاع کرنا ان (عوام ) کے باشعور ہونے کی نشانی ہے ۔اور یہ بات ہمارے بہت سے رہنماوں، اینکرز سے ہم نے سمجھی کہ سچ کو جھوٹ کے پردوں میں کیسے چھپایا جا سکتا ہے ۔ اللہ سبحان تعالی کا فرمان ؛سچ کو جھوٹ کے پردوں میں نہ چھپاو: پر کتنا عمل ہو رہا ہے ہمارے بہت سے رہنماء یہ کارنامہ مسلسل سر انجام دے رہے ہیں یا ہم نے اب غور کیا ہے ۔اسی طرح جھوٹ بولنے کا فن کہ جھوٹ اتنی بار بولو کہ وہ سچ لگنے لگے اس سنہری قول پر ہمارے رہنما وںاور دانشوروں(کی اکثریت )نے عمل کر کے اس قول کی صداقت ثابت کر دی۔
جھوٹ بولا ہے تو اس پر قائم بھی رہو ظفر آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے۔

جن پارٹیوں میں کھبی پارٹی الیکشن نہیں ہوئے (غیر جمہوری)ہیں وہ جمہوریت کا دفاع کرتی ہیںکہ ہم ہی جمہوریت ہیں ۔اور ان کی تشریح یہ ہے کہ ہم نہیں تو جمہوریت نہیں ہوگی ۔جمہوریت کسی نظام کا نام نہیں ہے بلکہ یہ چند افراد کا نام ہے اگر وہ یا ان کا خاندان اقتدار میں ہو تو جمہوریت ہوتی ہے ورنہ نہیں ۔ اور اب اس جمہوریت کے مقابل بہت سے نئے جمہوریت کے دعوے دار بن کر سامنے آئے ان میں وہ بھی شامل ہیں جو آمریت کی پیدا وار ہیں ،آمر کے ساتھ بھی رہے ،اور وہ بھی جنہوں نے کئی دفعہ پہلے اسی طرح جمہوریت ڈی ریل کی یا کسی نے کوشش کی ۔ یا ان کی وجہ سے ہوئی ۔ اور وہ بھی جو پہلی دفعہ خود کو جمہوریت کہتے ہیں ۔ اور وہ بھی جمہوریت کے نام پر اب اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔

حالانکہ آج بھی پاکستان میں قانون صرف ایک ہی رائج ہے جسے جنگل کا قانون کہتے ہیں یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا ۔باقی جمہوریت وغیرہ اس کا مہذب نام ہے یا بادشاہت کہ لیںدنیا میں جو چار نظام رائج ہیں ان میں ایک تو صداتی نظام ہے دوسرا وزارتی نظام تیسرا بادشاہت اور چوتھا ڈکٹیٹر ۔پاکستان میں سوائے جماعت اسلامی کے کسی پارٹی میں پارٹی الیکشن نہیں ہوتے ،پاکستان کی دو بڑی جماعتیں خاندان کی جماعتیں بن چکی ہیں اور سب سے زیادہ یہی جمہوریت کے لیے قربانی دینے والی ہیں،تحریک انصاف عمران فین کلب ہے۔ ایسا ہی ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ہے لیکن چند دن سے میںنے سب(رہنماوں ،اینکر ز،صحافیوں ،سیاست دانوں خاص کر فیس بکی دانشوروں وغیرہ ) کو سچا مان کر (بقول ان کے) ان کی تقاریریں سنی ہیں تحریریں پڑھیں ہیں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں اور اس پر یقین کر لیا ہے کہ ہمارے سبھی رہنماء ()اسلام ،وطن ، مخلوق خدا سے پیار کرنے والے ہیں ، عوام کے لیے غربا کے لیے ،اسلام کے لیے جہدو جہد کر رہے ہیں ، اصل میں یہ سب عقل مند ہیں، (معاف کرنا عقل کل ہیں،جینیئس ہیں)،ہیرو ہیں، سب سے بڑے عالم ہیں،سیاست داں ہیں، وطن سے محبت کرنے والے ہیں،سچے ہیں،کرپٹ نہیں ہیں،سب سیاست میں خدمت کے لیے وطن کی محبت میں اسلام کے نفاذ کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔

دنیا سے دور ہو گیا ،دین کا نہیں رہا اس آگاہی سے میں تو کہیں کا نہیں رہا
۔قرآن کی اس آیت کی تشریح آپ خود کریں ۔(اور جب ان سے کہا جاتا ہے زمین میں فساد نہ پھیلاو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں )عوام بھی اب عقل مند ہو چکی ہے سب کے ساتھ 18 کروڑ عوام ہے ۔ بے چاری عوام ۔ان افراد کا شکر ادا نہ کرنا احسان فراموشی ہو گا جن کی بدولت آپ کو اور مجھ کویہ آگاہی حاصل ہورہی ہے ۔ہم ان سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان رہنماوں اور اینکرز کی لمبی لسٹ ہے صرف ان کے ناموں سے ہی کالم کا پیٹ بھر سکتا ہے آگاہی کا عذاب دینے میں اخبارات کے کالم نویس ،چینلز کے اینکرز، اور سبھی رہنما شریک ہیں ۔ اس آگاہی کے عذاب نے میری زندگی مزید مشکل کر دی ہے ان سب کی بدولت جھوٹ اور سچ گڈ مڈ ہو گے ہیں اور ان کو الگ کرنا ناممکن بن گیا ہے ۔اپنے سچے ہونے کی سب کے پاس دلیلیں ہیں اس لیے میںنے سب پر یقین کر لیا ہے ۔کیونکہ سب خود کو سچا اور دوسرے کو جھوٹا کہ رہے ہیں۔

میں بھی کتنا سچا ہوبالکل تیرے جیسا ہوں
(نوٹ۔میں نے جہاں بھی لفظ رہنما ء لکھا ہے اس سے مراد وہ سبھی لیڈر ہیںجوحکومت کے ہوں یا اپوزیشن کے مذہبی ہوں یا سیاسی ہوںاسی طرح ہمارے تمام اینکرز ،دانشور،صحافی ،فیس بکی دانشور وغیرہ بھی اس میں شامل ہیں)

Mohammad Yaseen Siddiq
Mohammad Yaseen Siddiq

تحریر: محمد یاسین صدیق

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mushahid Ullah Khan
Previous Post مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Next Post حق خودارادیت چہ معنی وارد؟
Kashmir

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.