مظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی کے علاقے لنڈی پتافی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو مقامی زمیندار کے گھر ڈکیتی کے لیے داخل ہوئے تھے، مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.