yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بنگلا دیش میں قائد حزب اختلاف دوسرے روز بھی نظربند، مظاہروں کے دوران 2 افراد ہلاک

Yes 2 Webmaster January 5, 2015January 5, 2015 1 min read
Bangladesh Protest
Share this:
Bangladesh Protest
Bangladesh Protest

ڈھاکا (یس ڈیسک) بنگلا دیش میں قائد حزب اختلاف خالدہ ضیا دوسرے روز بھی اپنے دفتر میں نظر بند ہیں دوسری جانب ملک بھر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش میں متنازعہ انتخابات کے نتیجے میں موجودہ حکومت کی تشکیل کو ایک برس مکمل ہونے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے ، ملک کے تمام بڑے شہروں میں کاروبار زندگی معطل ہیں جب کہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی شہروں میں مظاہروں کے دوران حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم بھی ہوا ہے۔

ناتورے نامی شہر میں موٹر سائیکل سواروں نے حکومت مخالف مظاہروں پر اندھادھند فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا، ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی سے ہے۔

دوسری جانب قائد حزب اختلاف خالدہ ضیا دوسرے روز بھی اپنے دفتر میں نظر بند ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا مقصد پر تشدد مظاہروں کی روک تھام کرنا ہے۔

واضح رہے کہ خالدہ ضیاء کی بی این پی اور ان کی اتحادی جماعتوں نے گزشتہ برس ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے خدشے کے پیش نظر مکمل طور پر بائیکاٹ کردیا تھا جس کے باعث شیخ حسینہ واجد بلا مقابلہ ملک کی وزیراعظم منتخب ہو گئی تھیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
National Assembly
Previous Post قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پر ووٹنگ آج ہو گی
Next Post نسرین جلیل نے کراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کر دیا
Nasreen Jalil

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.