اہم ترینکراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم Yes 1 Webmaster January 1, 2015 1 min read Share this: Double Ridingکراچی (یس ڈیسک) شہرمیں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی گزشتہ روز چپ تعزیہ جلوس اور سال نوکی آمد پر تقاریب کی سیکیورٹی کے حوالے سے لگائی گئی تھی۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026