اہم ترینتحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی Yes 1 Webmaster December 16, 2014 1 min read Share this: Peshawarپشاور (یس ڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔ Share this: 0
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ April 25, 2026