yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی 10 پرکشش ترین خواتین میں شامل

Yes 2 Webmaster December 5, 2014 1 min read
Sarah Loren
Share this:
Sarah Loren
Sarah Loren

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل سارہ لورین خوبصورت اور پرکشش دکھنے والی دنیا کی بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔

’’موسٹ بیوٹی فل ویمن آف دی ورلڈ‘‘ میں ایک طرف ہالی ووڈ کی انجلینا جولی اوربالی ووڈ کی ایشوریہ رائے شامل ہیں تو دوسری جانب پاکستانی سارہ لورین کو بھی دنیا بھر میں کیے جانے والے سروے میں بہت بڑی تعداد میں ووٹ ملے ہیں۔ دنیا کی خوبصورت اور پُرکشش خواتین میں ہالی ووڈ سے مونیکا بیلوچی، کیٹ اوپٹن، ارینا شایک، میریم اوزریلی، چارلیزتھرون، امبرہیرڈ، ریحانا، انجیلینا جولی، ایشوریہ رائے اورسارہ لورین شامل ہیں۔

اس کے علاوہ بھی ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی اداکارائیں اور دنیا کے بیشتر ممالک سے تعلق رکھنے والی ماڈلز کے نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ سارہ لورین نے دنیا کی خوبصورت اور پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد یہ میرے لیے بھی سرپرائز ہے کیونکہ دنیا کی تمام بڑی فلم اورفیشن انڈسٹریوں سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں اور ماڈلز کو خوبصورتی اور پرکشش دِکھنے کے مطابق ووٹ دیے جاتے ہیں اور اس کے بعد ہی حتمی فہرست ویب سائٹس پر دی جاتی ہیں لیکن یہ میرے لیے خوشی کی خبر ہی ہے کہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی خوبصورت اور پُرکشش دکھنے والی اداکاراؤں کے ساتھ میرا بھی نام شامل کیا گیا ہے۔

یہ ایک ایسا سروے ہے جس میں دنیا بھرسے لوگ اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔ اس سلسلہ میں لوگوں کی جانب سے میری خوبصورتی اورپرکشش شخصیت کو جس اندازسے سراہا گیا ہے وہ جان کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ میں یہ بات بخوبی جانتی ہوں کہ ’’موسٹ بیوٹی فل ویمن آف دی ورلڈ‘‘ کے لیے ہالی وڈ بالی وڈ ہی نہیں بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک اور خاص طور پر فیشن ورلڈ سے معروف ماڈلز کا بھی انتخاب کیا جاتا ہے اس لیے میرے نزدیک یہ ایک بہت بڑا اور منفرد اعزاز ہے جو مجھے دیا گیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں سارہ لورین نے کہا کہ خوبصورت اور پرکشش لوگ ہی شوبز کے مختلف شعبوں میں کام کرتے ہیں لیکن اداکاری پر گرفت اور کردار میں حقیقت کے رنگ بھرنے کا فن تو قدرت کی دین ہیں۔ اس لیے میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کو نکھارنے پر بھی خاص توجہ دیتی ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی کردار ادا کروں وہ حقیقت کے قریب ہوتا کہ لوگ میری فنکارانہ صلاحیتوں کوجان سکیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Dead Bodies
Previous Post ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی
Next Post ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف
FBR

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.