yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

لیں جی میرے منہ میں خاک” انقلاب رڑھ گیا ”

Yes 2 Webmaster December 1, 2014 1 min read
Anjum Sehrai
Share this:
Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی
پندرہ سے زائد لاشوں، سیکڑوں زخمیوں اور دو ماہ کے عظیم دھرنے کے باوجود بھکر کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے والوں نے ووٹ ڈالتے وقت نہ تو کسی کا منہ دیکھا اور نہ ہی انقلاب کے نعروں اورنہ ہی ترانوں کی گر می کام آئی اور جیت گیا وہی سسٹم جس میں رہ کر اس سسٹم کے خلاف لڑ نے کی نوید سنا ئی تھی قا ئد انقلاب نے دھر نے کے اختتام پر ۔اب انہیں کون سمجھا تا کہ صاحب اگر اسی نظام اور اسی سسٹم کے تحت ہی ز ند گی گذارنی ہے تو پھر سمندر میں رہ کر مگر مچھوں سے بیر کون لے گا اگر نیا ز یوں اور نوا نیوں کے مقا بلے میں مو چی ،پا ولی اور عام کمی کمین کی بجا ئے آپ کے انتخاب کا قر عہ فا ل بھی بھی ان کے دیر ینہ جاگیر دار کل کے سیا سی حلیف اور آج کے سیا سی حریف کہا و ڑوں کے نام ہی نکلنا ہے تو پھر بے چا رے وو ٹر کو کیا پڑی کہ سر او کھلی میں دے ۔ لگتا ہے کہ سیا ست میں مفا ہمت کا فلسفہ سر چڑھ کر بول رہا ہے تبھی تو طبقا تی بنیا دوں پر انقلا بی جد و جہد کی بجا ئے ملٹی کلاس انقلاب اور ملٹی کلاس آزا دی کی بات ہو رہی ہے ۔ اور ایسے ملٹی کلاس انقلا ب میں تو یہی ہو نا ہے کہ جو طا قتور ہو گا جس کے وسا ئل زیا دہ ہوں گے اور جو وننگ ہا رس ہو گا وہی جیتے گا اور وہی آ گے آئے گا ۔ اختیار بھی اسی کا ہو گا اور اقتدار بھی اسی کا ہو گا۔

ہما رے ہاں انقلاب کے نام پر یہ کھیل بر سوں سے جا ری ہے ۔ عوام ، غریب ، ہا ری اور مزدور کا نام لے کر ایک با ر نہیں بار بار اس قوم کو الو بنا یا گیا اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہم جا نتے بو جھتے ہو ئے بنتے گئے ۔جمہوریت ، آ مریت نظام حکو مت جو بھی رہا اقتدار کی غلام گر دشوں میں ایک مخصو ص طبقہ ہی کی اجا رہ داری رہی چند خا ندانوں اور ان کے وفادار جو انگلیوں میں گنے جا سکتے ہیں اقتدار کے سنگھا سن پہ بیٹھے نظر آ ئے ۔ مجھے یا د ہے کہ جب ضیا ء الحق کے دور میں ہمارے لیہ کو ضلع بنا یا گیا تب نئے ضلع کی افتتا حی تقریب میں را جہ ظفر الحق جو اس وقت و فا قی انفار میشن منسٹر تھے تشریف لا ئے ان کے سا تھ مخدوم یو سف رضا گیلا نی تھے وہی یو سف رضا گیلا نی جو زرداری دور میں پی پی پی کے پرا ئم منسٹر رہے ۔سا بق شیر پنجاب غلام مصطفے کھر کو تو آپ نے بھی قا دری صا حب کے دھرنے میں سٹیج پر ٹوپی پہنے قا ئد کے دا ئیں با ئیں دیکھا ہو گا ۔یہ سب مفا ہمت کا کر شمہ ہے کہ سا ری سیا سی پا ر ٹیاں ایک دو سرے کا ہا تھ تھا مے نظر آ تی ہیں پا ر لیمنٹ میں بھی اور پا ر لیمنٹ سے با ہر بھی انہیں ٹی وی ٹاک شو میں دیکھیں آپس میں منا ظرہ کا آغاز بھی بسم اللہ کی بجا ئے ایک دو سرے کو “بھا ئی بہن” کے القا بات و اعزاز دینے سے ہو تا ہے ۔ عوام کے مسا ئل پہ کبھی سر پھٹول نہیں ہو گی آپس میں گالم گلوچ اور مارا ما ری کی نو بت اگر کبھی آئی بھی تو اس بات پہ کہ ” میں نے اتنا نہیں کھا یا جتنا تو نے کھا یا ہے”۔

یا دش بخیر ہماری قو می سیا ست کا ایک بڑا نام ہوا کر تا تھا ائیر مارشل (ر ) اصغر خان ۔ ان کی ایک سیا سی جماعت ہوا کر تی تھی تحریک استقلال ۔ تحریک استقلال اور اس نام سے اب بھی کئی سیا سی جما عتیں ہیں مگر اصغر خان کی کو ئی جما عت نہیں اسی لئے اس نام کی جما عتوں میں سبھی کچھ ہے مگر تحریک نہیں ۔ ائیر مارشل اصغر خان کی سیا ست با رے ہمارے دانشور اور تجزیہ نگار دو گرو پوں میں تقسیم ہیں ایک انہیں نا کام سیا ست دان قرار دیتا ہے جب کہ دو سرا مکتب فکر انہیں اعلی سیا سی اقدار کا امین قرار دیتا ہے ۔ وہ اعلی سیا سی اقدار جو کم از کم ہما رے ملک میں نہ تو کبھی با اقتدار آ ئی ہیں اور نہ ہی کبھی با اختیار رہی ہیں ۔مجھے بھی تحریک استقلال کے ور کر ہو نے کا اعزا رہا ہے۔ تحریک استقلال کو پا لیٹکس اکیڈ یمی کہا جا تا ہے اور شا ید اسی تر بربیت کا نتیجہ ہے ۔کہ اپنے بھی خفا مجھ سے بیگا نے بھی نا خوش میں زہر ہلا ہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند ائیر ما ر شل اصغر خان نے بلا شبہ عام آ د می کی سیا ست کی ۔ان کے سیا سی نظر یے اور وے آف پا لیٹکس سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن یہ سب کا ما ننا ہے کہ انہوں نے مفا ہمت کے نام پر اصولوں کو کبھی بھینٹ نہیں چڑھایا۔ آمریت کے دور میں جب ذو لفقار علی بھٹو کو پا بند سلا سل کیا گیا تب بھٹو فیملی کی جا نب سے ان سے را بطہ کر کے بھٹو کی رہا ئی کے لئے معا ونت کی در خواست کی گئی ایئر مارشل نے بھٹو کی رہا ئی کے لئے بھر پور جد جہد کی ،شا ئد اسی لئے جب بھٹو نے اقتدار سنبھا لا تو “بقول ائیر مارشل بھٹو نے انہیں حکو مت جوائن کر نے کی دعوت دی ۔ ملا قات میں جب میں نے انہیں پو چھا کہ ان کا ایجنڈا اور منشور کیا ہو گا تو بھٹو نے مسکرا تے ہو ئے کہا کہ منشور اور ایجنڈا کیا ہو نا ہے ہم ہوں گے اور آپ ، اورحکو مت کا ڈنڈا ۔ اور بس مل کر حکو مت کر یں گے ” ائیر مارشل کو یہ فلسفہ سمجھ نہ آیا اور خالی ہا تھ لوٹ آئے۔

جب سبھی لوگ مشرقی پاکستان کو بزور قوت فتح کر نے کی باتیں اور بنگلہ دیش نا منظور کی باتیں کر رہے تھے صرف ایک آ واز تھی ائیر مارشل اصغر خان کی جو مشر قی پا کستان میں فو جی کاروائی کی مخالفت کر رہی تھی اس جرم پہ ملتان ریلوے سٹیشن پر ا ئیر مارشل کے چہرے پر تھو کا گیا ۔ یہ سب گوارہ کیا مگر اصول نہیں بد لے ایک اور واقعہ آپ کو سنانا چا ہوں گا بھٹو حکو مت کے خلاف تحریک میں تحریک استقلال ایک بڑی سیا سی جما عت کے طور پر سا منے آ ئی ۔ ضیا ء الحق کو بھٹو مخالف تحریک کے تقریبا سبھی بڑوں نے جوائن کر لیا ۔ضیا ء الحق کی بڑی خواہش تھی کہ ائیر مارشل بھی ان کی حکو مت کو جوا ئن کر لیںیہ واقعہ مجھے تحریک استقلال کے ایک سینئر سا تھی نے سنا یا کہاس وقت کی ما ر شل لاء حکو مت نے وزیر علی ملک جو تحریک استقلال کے مر کزی نا ئب صدر تھے کے توسط ائیر مار شل سے رابطہ کیا ملا قات ہو ئی ابتدا ئی کلمات کے بعدجب ضیا ء الحق نے ائیر ما ر شل کو حکومت جوا ئن کر نے کی دعوت دی تو انہوں نے یہ کہتے ہو ئے مار شل لا ء حکو مت جوا ئن کر نے کی آفر مسترد کر دی کہ ایک جمہوری پا ر ٹی مارشل لا ء کی غیر آ ئینی حکو مت کو بھلا کیسے جوا ئن کر سکتی ہے ۔ اور یہی جرم تھا جس کے پا دا ش میں ضیا ء الحق کے دور حکو مت میں ائیر مارشل کوسب سے زیا دہ پا نچ سال نظر بندی بھگتنا پڑی ۔ یہ بھی ریکارڈ کی بات ہے کہ تحریک استقلال نے غیر جما عتی بنیا دوں پر منتخب ہو نے والے بیسیوں منتخب اراکین اسمبلی کی پا ر ٹی ممبر شپ صرف اس بنیاد پر ختم کر دی کہ انہوں نے اے آر ڈی کے فیصلہ کی خلاف ورزی کرتے ہو ئے انتخا بات میں حصہ لیا ۔۔ تو جناب یہ ہے اصول اور مفا ہمت کے بغیر کی جا نے والی سیاست۔

مگر بر سوں بعد مفا ہمت کے نام پر ننگی کرپٹ سیا ست کا جو مکرہ کھیل آج کھیلا جا رہا ہے اسے دیکھتے ہو ئے یہ سب فسا نے لگتے ہیں ۔مفا ہمت کی یہ تا ریخ بہت پرا نی ہے کہا جا تا ہے کہ ہما رے ہاں اقتدا و اختیار کے تمام فیصلے ما ورا ئی قوتوں کی آ شیر باد سے ہو تے ہیں اور پوری ملکی تا ریخ گواہ ہے کہ ان ماورائی قو توں نے بھی ہی ہمیشہ مفا ہمت کو ہی رواج دیا ہے ۔ایوب خان دور کے کا لے قا نون ایبڈو سے لے کر مشرف کے این آر او تک سبھی ان جیسے بنا ئے گئے قوا نین سے مستفیذ ہو نے والے عوام تو ہر گز نہیں تھے ان سب کا مقصد صرف یہ تھا کہ اند ھا با نٹے ریو ڑیاں اور دے اپنوں اپنوں کو محترم طا ہر القادری آج کل علیل ہیں اللہ کریم انہیں صحت کا ملہ بخشے آمین ۔ لیہ تشریف لا ئے یہ ان دنوں کی بات ہے جب ان کی ریش مبا رک میں سفیدی نہیں آ ئی تھی لیہ کینال ریسٹ ہائوس میں پریس کا نفرنس ہو نا تھی ، نو زا ئیدہ عوامی تحریک با رے عوامی آ گہی مہم پہ نکلے ہو ئے تھے علا مہ صا حب ۔ اور یہ دورہ بھی اسی مہم کا حصہ تھا ۔پریس کا نفرنس شام 8 بجے تھی مگر رات دس بجے تک علا مہ صاحب تشریف نہیں لا ئے خدا خدا کر کے گیارہ بجے رات پر یس کا نفر نس شروع ہو ئی ۔ علا مہ صاحب نے دیر سے آ نے کے بارے بتایا کہ و ضلع لیہ کے تمام روحانی آصتا نوں پر حا ضری دے آئے ہیں اور سبھی گدی نشینوں اور شیو خ نے عوا می تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سو آ نے والے دنوں میں عوا می تحریک ایک بڑی سیا سی قوت بن کر ابھرے گی۔ مگر ہوا اس کے بر عکس ہو نے والے انتخا بات میں تحریک صرف ایک سیٹ لے سکی اور وہ سیٹ تھی قا ئد محترم کی ۔۔با قی سب اللہ ہی اللہ سچی بات یہ کہ لوگ سچی اور صاف عوامی قیادت کی تلا ش میں ہیں۔ جو صرف ان کی آواز بنے دانشور کہتے ہیں کہ دنیا میں صرف دو قو میں ہیں ظالم اور مظلوم۔

ظالم تو سبھی با اقتدار و با اختیار ہیں صد یوں سے۔ ضرورت مظلوم کو ہے سماج بد لنے کی ، نظام بد لنے کی اور انصاف بد لنے کی ۔ اور یہ سب نہ تو ملٹی کلاس انقلا بیوں سے ہو گا اور نہ ہی ملٹی کلاس جنو نیوں سے ۔ اگر اس ملٹی کلاس سے مزدور راج آنا ہو تا تو آج سے بر سوں پہلے اآچکا ہو تا جب مر حوم ذو الفقار علی بھٹو کی پیپلز پا ر ٹی رو ٹی ، کُپڑا اور مکان کے نام پر بر سر اقتدار آ ئی تھی اس تبد یلی کے لئے تو مظلو موں کو صف آرا ہو نا ہو گا مزدوروں ، ہا ریوں اور سماج کے پسے ہو ئے طبقوں کو ظا لموں کے خلاف طبقاتی بنیا دوں پر منظم جدو جہد کر نا ہو گی اور پھر تبد یلی آ کر رہی گے۔

تحریر : انجم صحرائی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا
Next Post شب سمور گزشت و شب تنور گزشت
Nouman Qadir

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.