yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان فیسٹول فرانس فرانس کا پانچواں ایڈیشن وطن عزیز کی 75ویں سالگرہ کے طور پرمنایا جائیگا، فیسٹول فیملی ایونٹ ہے اس میں تمام افراد اپنی فیملیز کے ہمراہ شرکت کرینگے ، یس اردو رپورٹ

MH Kazmi November 18, 2022November 19, 2022 1 min read
PAKISTAN, FESTIVAL, FRANCE, 2022
Share this:

پیرس(یس اردو نیوز رپورٹ) پاکستان فیسٹول فرانس کا پانچواں ایڈیشن وطن عزیز کی ڈائمنڈ جوبلی کے طور پر منعقد کیا جارہا ہے۔ فیسٹول 2022 فیمیلیز بچے بچیوں کیلئے منفرد تفریح فراہم کریگا۔ پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی نے واضح کیا کہ پاکستان فیسٹول فرانس میں پاکستانی ثقافت کے نمایاں پہلو اجاگر کرنے اور کمیونٹی کو ایک تعمیری تفریح مہیا کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ فیسٹول فرانس میں فیسٹول کمیٹی بہت منظم انداز میں ہر سال منعقد کرتی آرہی ہے اور اس حوالے سے پیرس کی سٹی گورنمنٹ اور فیسٹول کمیونٹی تمام انتظامات دیکھتی ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ فیسٹول کے ٹکٹ کی آن لائن بکنگ کی وجہ سے ٹکٹس کی تعداد محدود رہ گئی ہے۔ اس مرتبہ تمام کمیونٹی کو آن لائن ٹکٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے جوکہ ویب سائٹ
www.festivaldupakistan.com
کے ذریعے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ فیسٹول بروز اتوار 27 نومبر کو
Palace De Villiers 12 AV. Des Entrepreneures 95400 Villers-le-Bel
کے مقام پر منعقد ہوگا۔ کسی بھی قسم کی معلومات اور رابطے کیلئے ویب لنک کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post فرانس، پاکستانی کمیونٹی فرانسوا پیپونی کی کامیابی کیلئے پرعزم ، معروف سیاسی وسماجی شخصیات عمیر بیگ، راجہ علی اصغر، عبدالقدیر اور چوہدری شہباز کسانہ کی کمیونٹی سے بھرپور تعاون کی اپیل
Next Post پاکستانی ادارہ این آر ٹی سی روبوٹس پر کیا کام کر رہا ہے؟

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.