yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

زندگی تونے کیا کیا، ‘بابرعلی کی بیٹی کی ٹک ٹاک ویڈیوزکے بعد انوکھی شرارت پرمبنی انسٹا گرام ویڈیو بھی وائرل

MH Kazmi July 11, 2020July 11, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) عموما ایسا ہوتا ہے گھر کے کسی کونے میں چھپ کر بھی ویڈیو بنانے کا سوچیں تو گھر والے اکثر لاعلمی اور کئی بار جان بوجھ کر چھیڑنے یا چڑانے کی غرض سے ویڈیو خراب کرنے کو کوشش کرتے ہیں۔ کبھی چھوٹے بہن بھائی ایسا کر جاتے تو کبھی کچن سے آنے والی والدہ کی آواز کی وجہ سے پوری ویڈیو دوبارہ بنانی پڑ جاتی ہے۔
ایسا ہی کچھ ہوا پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار بابر علی کے ساتھ جن کی ایک ویڈیو انسٹا گرام اور ٹوئٹر کے پلیٹ فارمز پر شیئر کی جا رہی ہے۔
انسٹاگرام پر اداکار بابر علی نے اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’جب بھی کچھ ریکارڈ کرنے لگتا ہوں میرے ساتھ ہمیشہ ایسا ہوتا ہے۔
‘

https://www.instagram.com/p/CCRZhg3laFd/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر علی سنجیدہ شاعری کی کچھ لائنز ریکارڈ کرنے کے لیے ویڈیو بنانا شروع کرتے ہیں اور ان کی بیٹی ویڈیو میں آنے کی کوشش کرتی ہیں جس پر اداکار اپنی بیٹی سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں ’زینب یہ شیشہ نہیں ہے میں ویڈیو بنا رہا ہوں‘ بابر علی بیٹی کو روکتے ہیں تو ان کا بیٹا بیچ میں آجاتا ہے۔ اداکار دونوں کو دوبارہ نہ آنے کی ہدایت کرتے ہیں جس کے بعد دونوں بچے چلے جاتے ہیں۔
بابر علی شعر کی یہ لائنز دھراتے ہیں ’اے زندگی تجھے کیا کہوں، میرے ساتھ تو نے کیا کیا، جہاں آس کا کوئی دیا نہیں مجھے اس ڈگر پر پہنچا دیا نہ میں رک سکوں ۔۔۔۔۔
ابھی ان کی ویڈیو مکمل نہیں ہوتی کہ دونوں شرارتی بچے پھر سے پیچھے آ کر ڈانس کر کے چلے جاتے ہیں جس پر بابر علی کی ویڈیو ایک بار پھر نامکمل رہ جاتی ہے۔
دونوں بچوں کی ہنسنے کی آواز کے ساتھ یہ الفاظ بھی سنائی دیتے ہیں ’سوری بابا‘ جس پر بابر علی حد ہے کہہ کر ویڈیو بند کر دیتے ہیں۔
اداکارہ یمنا زیدی نے لکھا ’آپ تینوں ہی بہت کیوٹ ہیں‘

انسٹاگرام صارف ثنا نے لکھا ’آپ کی بچوں کے ساتھ اس ویڈیو نے میرا دن ہی بنا دیا انٹرنیٹ پر سب سے مزے کی چیز آپ کے بچے ہیں۔

نہ صرف انسٹاگرام بلکہ ٹوئٹر پر بھی بابر علی اور ان کے بچوں کی ویڈیو کی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ٹوئٹر صارف علی نے لکھا ’میرے بھانجے اور بھتیجے بھی میرے ساتھ بالکل ایسے ہی کرتے ہیں
‘

Father’s like Babar Ali. https://t.co/XHe0Bugm18 pic.twitter.com/fCJufirXBD

— Khani. (@MarrySubhi) July 10, 2020

 

BABAR ALI WITH HIS FAMILY, ALL THREE ARE CUTE 2

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post امیر ترین عرب ملک کی طرف سے لاکھوں تارکین وطن کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا، لاکھوں تارکین وطن بے روزگار
Next Post امریکہ کے یوم آزادی پر آزادی کشمیر کی طالبہ کا انوکھا خراج تحسین

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.