yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

چین اور ہندوستان کے تنازعہ کی حقیقت ، سب جان جائیں گے ۔۔۔ہندوستانی سورمائوں کی گھگی کیوں بندھ گئی ہے

MH Kazmi June 8, 2020June 8, 2020 1 min read
Share this:

بھارت کی طرف سے چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ اور فوجی تعطل کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر اتفاق رائے کے اعلان کے ایک دن بعد اپوزیشن کانگریس نے اس معاملے پرمودی حکومت سے عوام کو حقیقی صورت حال سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے طنزیہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا”سب کو معلوم ہے ’سرحد‘ کی حقیقت لیکن۔ دل کو خوش رکھنے کو ’شاہ۔ ید یہ خیال اچھا ہے۔“ دراصل بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کے روز ایک ڈیجیٹل عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا”بھارت کے دفاعی پالیسی کی اب عالمی سطح پر تعریف ہورہی ہے اور ہر کوئی اسے تسلیم کررہا۔ پوری دنیا یہ مانتی ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے بعد اگر کوئی ملک ہے جو اپنی سرحدو ں کی دفاع کرنے کی اہلیت رکھتا ہے تو وہ بھارت ہے۔“

بھارتی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ ”ایک وقت تھا جب کوئی بھی ہماری سرحد میں داخل ہوجاتا تھا، ہمارے فوجیوں کا سر کاٹ لیتا تھا اور دہلی دربار(وفاقی حکومت) کو کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔ ہمارے وقت میں اڑی اور پلوامہ ہوئے۔ یہ وزیر اعظم نریندرمودی اور بی جے پی حکومت تھی جنہوں نے سرجیکل اور ایئراسٹرائیک کیا۔“ راہول گاندھی نے امیت شاہ کے بیان کو ٹیگ کرتے ہوئے آج ٹوئٹ کیا کہ سرحد پر جو حقیقی صورت حال ہے اس سے ہر کوئی واقف ہے۔ انہوں نے مرزا غالب کے ایک شعرمیں تصرف کر تے ہوئے لکھا” سب کو معلوم ہے ’سرحد‘ کی حقیقت لیکن، دل کو خوش رکھنے کو ’شاہ۔ید‘ یہ خیال اچھا ہے۔“

راہول گاندھی نے اس سے قبل بھی ایک ٹوئٹ کرکے کہا تھا کہ بھارت اور چین کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کی حقیقت جاننے کے لیے تمام محب وطن کو سابق لفٹننٹ جنرل ایچ ایس پناگ کا مضمون ضرور پڑھنا چاہئے۔ جنرل پناگ نے حقیقی کنٹرول لائن پر متنازعہ علاقو ں پر چینی فوجیوں کی موجودگی کا تفصیل سے ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ چین اس وقت مضبوط پوزیشن میں ہے او رمذاکرات کے دوران ناقابل قبو ل شرائط منوانے کی کوشش کرے گا۔ دوسری طرف بھارت کمزور پوزیشن میں ہے اور وہ زیادہ سے زیادہ اس بات پر زور دے گا کہ یکم اپریل 2020کی صورت حال کو بحال کیا جائے۔ جنرل پناگ نے مزید لکھا ہے کہ نریندرمودی حکومت اور فوج نے موجودہ فوجی تعطل کے بارے میں کوئی واضح لائحہ عمل اپنانے اور قوم کو حقیقی صورت حال سے آگاہ کرنے کے بجائے بھارتی علاقوں پر چینی قبضے کے بارے میں ’تردیدی‘ موقف اپنایا۔ اسٹریٹیجک امور کے ماہر برہم چیلانی نے بھی اپنے ایک ٹوئٹ میں جنرل پناگ کے خدشات کو درست قرار دیتے ہوئے لکھا”سرحدی تنازعہ پر بات چیت کے دوران چین نے یہ دکھا دیا ہے کہ وہ بھارت کو اپنے مساوی نہیں بلکہ کمتر سمجھتا ہے۔ چین کے قبضے والے علاقے میں بات چیت ہوئی اور چین کی نمائندگی ایک میجر جنرل نے کی جب کہ بھارت نے اپنے ایک سینئر لفٹننٹ جنرل،جو کہ کور کمانڈر بھی ہیں، کو بات چیت کے لیے بھیجا تھا۔

INDIA VS CHINA BORDER DISPUTE

بھارتی وفد کی قیادت لیہ بیس 14 کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹننٹ جنرل ہریندر سنگھ کر رہے تھے جب کہ چینی وفد کی سربراہی تبت فوجی ضلع کے کمانڈر میجر جنرل لیو لن کر رہے تھے۔ خیال رہے کہ تقریباً ایک ماہ سے جاری سرحدی تنازعہ اور فوجی تعطل کو دور کرنے کے لیے سرحدی علاقے پانگونگ کے قریب دونوں ملکوں کے فوجی کمانڈروں کے درمیان دو روز تک چلنے والی میٹنگ کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے کل ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ دونوں ممالک فوجی تعطل اور سرحدی تنازعہ کو سفارتی اور فوجی چینلوں کے مابین بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں گوکہ اس بات چیت کی کوئی تفصیل نہیں دی گئی تاہم یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے ابھی کوئی فارمولہ تیار نہیں کیا گیا لیکن اس کے لیے سفارتی اور فوجی سطح پر دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت جاری رہے گی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت اور چین نے حالیہ ہفتوں میں سرحدی علاقے کی صورت حال کے حل کے لیے سفارتی اور فوجی چینلوں کے ذریعہ بات چیت کا سلسلہ برقرار رکھا ہے۔ بیان میں وزیر اعظم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان گزشتہ اکتوبر میں ہوئی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ ہے۔اس پس منظر میں دونوں ممالک تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے مذاکرات جاری رکھیں گے۔ خیال رہے کہ لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر بھارت اور چین کی فوجیں تقریباً ایک ماہ سے آمنے سامنے ہیں۔ دونوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوچکی ہیں جن میں متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس تنازعہ کو حل کرنے کے لیے ثالث بننے کی پیش کش کی تھی لیکن بھارت اور چین دونوں نے یہ تجویز مسترد کردی۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس سے متاثر
Next Post دنیا بھر میں درجنوں اراکین پارلیمنٹ کی حراست پر پارلیمانی یونین کا اظہار تشویش

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.