yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

شادی کی انگشتری کے کھو جانے کے بعد بقیہ تمام عمر پریشان، رنجیدہ اور اداس رہی اور پھر 80 سال بعد اس انگوٹھی سے زندگی کا انوکھا ترین واقعہ پیش آگیا

MH Kazmi May 19, 2020 1 min read
Share this:

ایک جرمن خاتون کی حادثاتی طور پر ٹوائلٹ میں بہہ جانے والی شادی کی انگوٹھی اسی سال بعد مل گئی۔ میٹل ڈی ٹیکٹرز سے دھاتی اشیاء تلاش کرنے والے شوقیہ حضرات کو یہ انگوٹھی ایک مقام سے ملی۔

ایک جرمن خاتون کی حادثاتی طور پر ٹوائلٹ میں بہہ جانے والی شادی کی انگوٹھی اسی سال بعد مل گئی۔ میٹل ڈی ٹیکٹرز سے دھاتی اشیاء تلاش کرنے والے شوقیہ حضرات کو یہ انگوٹھی ایک مقام سے ملی۔

سن 1940 میں حادثاتی طور پر ایک خاتون کی شادی کی انگوٹھی ٹوائلٹ میں بہہ گئی تھی۔ یہ واقعہ جرمن دارالحکومت برلن سے پینتالیس کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع ایک مقام بیلیٹز کے ایک پھلوں کے باغ میں رونما ہوا تھا۔ بیلیٹز کا شہر شمال مشرقی جرمن ریاست برانڈن بُرگ میں ہے۔

یہ انگوٹھی ایک خاتون مارگریٹ ہرزوگ کو پہنائی گئی تھی۔ اس خاتون سے یہ انگوٹھی ایک پبلک ٹوائلٹ میں ہاتھ دھوتے وقت انگلی سے نکل کر بہہ گئی تھی۔ بہت سی کوششوں کے باوجود گم ہونے والی انگوٹھی اُس وقت مل نہیں سکی تھی۔

انگوٹھی ملنے کے بعد جب اسے مارگریٹ ہرزوگ کی بیٹی سونیا گؤلڈنر کے حوالے کیا گیا تو اس نے ریاست برانڈن بُرگ کے ایک اخبار’میرکشے الگمائین سائٹنگ‘ کو بتایا کہ شادی کی انگشتری کے کھو جانے کے بعد ان کی والدہ بقیہ تمام عمر پریشان، رنجیدہ اور اداس رہی تھیں۔ گُؤلڈنر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی والدہ کو آخری وقت تک یقین تھا کہ گم شدہ انگشتری اب کبھی نہیں ملے گی۔ مارگریٹ ہرزوگ کی رحلت سن 1996 میں ستاسی برس کی عمر میں ہو چکی ہے۔

اخبار’میرکشے الگمائین سائٹنگ‘ کے رپورٹر تھوماس لیہنس کے مطابق دھاتیں جمع کرنے والے ایک شوقین کو یہ انگوٹھی بیلیٹز میں واقع پھلوں کے ایک باغ میں قائم واٹر مل کے نیچے سے گزرنے والی پانی کی گزرگاہ میں سے ملی۔ اس پر خاتون کے نام کے دو ابتدائی حروف ایچ ایچ (H.H) کندہ تھے اور تاریخ تیس مارچ سن انیس سو تیس ہندسوں میں 30.03.1940 درج تھی۔ اس انگوٹھی کو ملنے کے بعد شادی دفتر لیجایا گیا تو اس کی مالک خاتون کا نام اور اس وقت کا پتہ دستیاب ہوا۔

شادی دفتر کی تفصیل کے مطابق ہانس ہرزوگ اور مارگریٹ فیخنر کی شادی انگشتری پر درج تاریخ کو طے پائی تھی۔ یہ امر اہم ہے کہ تیس مارچ سن 1930کو صرف اسی ایک شادی کا اندراج ہوا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ہالینڈ میں چھڑوں کو مشورہ، جنسی پارٹنر ڈھونڈیں
Next Post اقوام متحدہ میں قرضوں کی ادائیگی میں سہولت بارے وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرمشاورت شروع

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.